55
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ رؤیت فریقین کی نگاه میں کو مسودہ:رؤیت فریقین کی نگاه میں کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
جبکہ معتزلہ نے عدم امكان رؤيت پر دليل عقلي اور دليل نقلى دونوں سے كى ہے۔ | جبکہ معتزلہ نے عدم امكان رؤيت پر دليل عقلي اور دليل نقلى دونوں سے كى ہے۔ | ||
عقلى اعتبار سے ان كے دلیل كو اس بيان كے ساتھ خلاصہ كيا جاسكتا ہے: | عقلى اعتبار سے ان كے دلیل كو اس بيان كے ساتھ خلاصہ كيا جاسكتا ہے: | ||
1: بلا ترديد اللہ تعالى واجب الوجود ہے۔ | * 1: بلا ترديد اللہ تعالى واجب الوجود ہے۔ | ||
2: اور وجوب وجود اللہ تعالى كا تجرد ، اس سے جہت كى نفى اور كسى مكان ميں ہونے كى نفى كا تقاضا كرتا ہے۔ | * 2: اور وجوب وجود اللہ تعالى كا تجرد ، اس سے جہت كى نفى اور كسى مكان ميں ہونے كى نفى كا تقاضا كرتا ہے۔ | ||
3: | * 3: رؤيت وہاں ممكن هے جہاں مرئي كے ليے جہت اور مكان ہو، اور مجرد نا ہو كيونكہ يہ چیزین رؤيت کے تحقق كى بنياد ی شرط ہیں۔ | ||
نتیجه: جب اللہ تعالى زات اقدس جہت اور مكان سے مجرد و منزّہ ہے تو اس کے لیے رؤيت واقع ہونا محال ہے۔ | * نتیجه: جب اللہ تعالى زات اقدس جہت اور مكان سے مجرد و منزّہ ہے تو اس کے لیے رؤيت واقع ہونا محال ہے۔ | ||
دليل كا خلاصة: نہآیت مختصر اور مفید بيان كے ساتھ: وجوب كى دليل اس كى رؤيت كى نفى كى دليل ہے۔ | دليل كا خلاصة: نہآیت مختصر اور مفید بيان كے ساتھ: وجوب كى دليل اس كى رؤيت كى نفى كى دليل ہے۔ | ||
اماميہ علماء نے رؤيت كے اس مسئلے ميں احاديث اهل البيت اطهار سے تمسك كي ہے: | اماميہ علماء نے رؤيت كے اس مسئلے ميں احاديث اهل البيت اطهار سے تمسك كي ہے: |
ترامیم