9,666
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:اسلامی فرقے کو اسلامی فرقے کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
|||
سطر 99: | سطر 99: | ||
== اہل تشیع کا آغاز == | == اہل تشیع کا آغاز == | ||
جب | * جب عثمان جذبہ انتقام کا شکار ہوئے تو پھر ملت اسلامی کے تین ٹکڑے ہو گئے۔ | ||
ایک جماعت حضرت علی کی تقلید وحمایت پر قائم رہی اور یہی جماعت بعد میں شیعہ کے نام سے موسوم ہوئی ۔ | |||
* دوسری جماعت میں ایسے لوگ شامل ہو گئے جنہوں نے امیر المومنین کی مخالفت اور موافقت دونوں چیزوں سے گریز کیا۔ | |||
* تیسرا فرقہ حضرت علی کی خلافت کا مخالف تھا تو مسلمانوں کی غالب اکثریت اسی جماعت میں شامل ہوگئی یہی گروہ بعد میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت و جماعت]] کی بنیاد بن گیا۔ شیعہ فرقوں کا شمار ان کے عقائد و اختلاف ایک نہایت مشکل اور پیچیدہ معمہ ہے ان عقائد میں سے بعض اعتدال بعض میں غلو کا میلان رکھتے تھے۔ غلو کا مطلب کسی انسان کا کسی انسان کے مطلق یہ عقیدہ رکھنا کہ وہ ایسی کرامات یا معجزات یا خارق عادت غیر معمولی امور پر قادر ہے جنہیں عام لوگ نہیں کرسکتے۔ دوسرا یہ اعتقاد رکھنا کہ کوئی انسان (زندہ یا مردہ ) دوسروں کی زندگی کے متعلق دنیا اور آخرت میں اچھے اور بُرے تصرف کی طاقت رکھتا ہے غلو بڑے مذاہب میں سے ایک ہے۔ | |||
# نظریاتی غلوروایات واحادیث کی کتابوں میں موجود ہے۔ | |||
# عملی غلو اولیاء اور مشائخ کے مقبروں پر نذر و نیاز اور براہ راست امداد طلب کرنے کا سبب بنا۔ غلو کے اہم ترین موضوع عظمت و علم لدنی، الهام، منجزات، غیب کی خبریں کرامات و معجزات، قبروں کو بوسہ دینا اور ان سے باجات طلب کرنا۔ | |||
== شیعہ زیدیہ == | == شیعہ زیدیہ == | ||
یہ فرقہ زید بن علی کی طرف منسوب ہے جو ہشام بن عبد الملک کے زمانہ میں علم مخالفت بلند کرنے کی وجہ سے شہید کر دئیے گئے اس فرقہ کے سب سے بڑے داعی اور مصنف حسن بن علی الحسن بن زید بن عمر ہوئے ہیں۔ | یہ فرقہ زید بن علی کی طرف منسوب ہے جو ہشام بن عبد الملک کے زمانہ میں علم مخالفت بلند کرنے کی وجہ سے شہید کر دئیے گئے اس فرقہ کے سب سے بڑے داعی اور مصنف حسن بن علی الحسن بن زید بن عمر ہوئے ہیں۔ |