confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
'''مسعود الرحمان عثمانی''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] عالم تھے جنہوں نے اپنی وفات تک [[سنی]] علماء کونسل اور اہل سنت والجماعت (ASWJ) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہیں 5 جنوری 2024 کو اسلام آباد میں ایک نامعلوم شخص نے گولی مار دی تھی۔ وہ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن بھی رہے، جو حکومت پاکستان کی ایک آئینی تنظیم ہے۔ <ref>[https://www.24urdu.com/05-Jan-2024/91689 سائٹ 24 سے لیا گیا ہے۔]</ref> | '''مسعود الرحمان عثمانی''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] عالم تھے جنہوں نے اپنی وفات تک [[سنی]] علماء کونسل اور اہل سنت والجماعت (ASWJ) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہیں 5 جنوری 2024 کو اسلام آباد میں ایک نامعلوم شخص نے گولی مار دی تھی۔ وہ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن بھی رہے، جو حکومت پاکستان کی ایک آئینی تنظیم ہے۔ <ref>[https://www.24urdu.com/05-Jan-2024/91689 سائٹ 24 سے لیا گیا ہے۔]</ref> | ||
== مسعود رحمان کی قیادت میں تنظیم کی کچھ سرگرمیاں == | == مسعود رحمان کی قیادت میں تنظیم کی کچھ سرگرمیاں == | ||
* سپاہ صحابہ پاکستان کا سب سے بڑا شیعہ مخالف تکفیری گروہ ہے جس کی عسکری شاخ لشکر جنگوی شیعوں کی | * سپاہ صحابہ پاکستان کا سب سے بڑا شیعہ مخالف تکفیری گروہ ہے جس کی عسکری شاخ لشکر جنگوی شیعوں کی تکفیرکرتی ہے۔ | ||
* سپاہ صحابہ کا تعلق تکفیری اور دہشت گرد گروپوں جیسے جیش محمد، لشکر طیبہ، | * سپاہ صحابہ کا تعلق تکفیری اور دہشت گرد گروپوں جیسے جیش محمد، لشکر طیبہ، حرکۃ المجاہدین، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان، القاعدہ، پاکستانی طالبان اور داعش خراسان شاخ سے ہے۔ | ||
* 2011 میں، اس گروہ کے سربراہ نے کوئٹہ، پاکستان کے شیعوں کے نام ایک کھلے خط میں لکھا: تمام شیعہ مرنے کے مستحق ہیں۔ ہم پاکستان کو ناپاک لوگوں کے وجود سے پاک کریں گے۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک اور شیعوں | * 2011 میں، اس گروہ کے سربراہ نے کوئٹہ، پاکستان کے شیعوں کے نام ایک کھلے خط میں لکھا: تمام شیعہ مرنے کے مستحق ہیں۔ ہم پاکستان کو ناپاک لوگوں کے وجود سے پاک کریں گے۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک اور شیعوں کو اس سرزمین پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ | ||
* ایک اندازے کے مطابق 2012 سے 2015 کے درمیان بم دھماکوں اور مسلح حملوں میں 1900 شیعہ مارے گئے۔ | * ایک اندازے کے مطابق 2012 سے 2015 کے درمیان بم دھماکوں اور مسلح حملوں میں 1900 شیعہ مارے گئے۔ | ||
* لاہور میں ایران کے ثقافتی مشیر صادق گنجی کا قتل اور ایرانی سفارت کار محمد علی رحیمی سمیت سات شیعہ افراد کا قتل اس گروہ کے ریکارڈ میں شامل | * لاہور میں ایران کے ثقافتی مشیر صادق گنجی کا قتل اور ایرانی سفارت کار محمد علی رحیمی سمیت سات شیعہ افراد کا قتل اس گروہ کے ریکارڈ میں شامل ہے۔ | ||
== سپاہ صحابہ اور اسلامی اتحاد پر حمایت اور اثرات کے ذرائع == | == سپاہ صحابہ اور اسلامی اتحاد پر حمایت اور اثرات کے ذرائع == |