زمرہ:ربیع الاول
Appearance
ربیع الاول قمری مہینوں کا تیسرا مہینہ ہے۔ ربیع کا مطلب ہے بہار۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ موسم بہار میں پودے تازہ ہوتے ہیں اور اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں پڑاہے۔
زمرہ «ربیع الاول» میں صفحات
اس زمرہ کے کل 4 صفحات میں سے 4 صفحات درج ذیل ہیں۔