4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 227: | سطر 227: | ||
عبرانی میڈیا کے مطابق دونوں واقعات میں 40 صہیونی فوجی مجاہدین کے حملوں کا شکار ہوگئے ہیں۔ | عبرانی میڈیا کے مطابق دونوں واقعات میں 40 صہیونی فوجی مجاہدین کے حملوں کا شکار ہوگئے ہیں۔ | ||
مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فورسز کو خان یونس میں سخت حالات کا سامنا ہے۔ صہیونی فورسز نے خان یونس میں ایک سرنگ کا سراغ لگانے کے بعد اس میں گھسنے کی کوشش کی۔ حماس کے مجاہدین نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ سرنگ میں بم نصب کررکھے تھے۔ صہیونی فوجیوں کے گھسنے کے فورا بعد سرنگ کے اندر دھماکہ ہوا اور بڑی تعداد میں صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921440/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D9%85%D8%A7 mehrnews.com]</ref>. | مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فورسز کو خان یونس میں سخت حالات کا سامنا ہے۔ صہیونی فورسز نے خان یونس میں ایک سرنگ کا سراغ لگانے کے بعد اس میں گھسنے کی کوشش کی۔ حماس کے مجاہدین نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ سرنگ میں بم نصب کررکھے تھے۔ صہیونی فوجیوں کے گھسنے کے فورا بعد سرنگ کے اندر دھماکہ ہوا اور بڑی تعداد میں صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921440/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D9%85%D8%A7 mehrnews.com]</ref>. | ||
== | == مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی == | ||
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ | عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ | ||
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ خان یونس میں مزاحمتی فورسز کی حالیہ کارروائیوں میں 21 صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ لیکن صیہونی رجیم آبادکاروں کے دباو کے خوف سے ہلاکتوں کے اصل اعداد و شمار کو چھپا رہی ہے۔ | مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ خان یونس میں مزاحمتی فورسز کی حالیہ کارروائیوں میں 21 صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ لیکن صیہونی رجیم آبادکاروں کے دباو کے خوف سے ہلاکتوں کے اصل اعداد و شمار کو چھپا رہی ہے۔ | ||
سطر 234: | سطر 234: | ||
صہیونیوں کے لئے بہت بڑی تباہی | صہیونیوں کے لئے بہت بڑی تباہی | ||
صیہونی حکومت کے 12 ٹی وی چینل نے خان یونس میں کل کے واقعے کو ایک بڑی تباہی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہے۔ | صیہونی حکومت کے 12 ٹی وی چینل نے خان یونس میں کل کے واقعے کو ایک بڑی تباہی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہے۔ | ||
== غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی == | == غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی == | ||
خان یونس کے واقعے کی تفصیلات کے حوالے سے صہیونی آرمی ریڈیو نے خبر دی ہے کہ 261ویں بریگیڈ کے کیمپ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب ریزرو دستے غزہ کے جنوبی سرحدی علاقوں میں سیکورٹی مشن انجام دے رہے تھے۔ | خان یونس کے واقعے کی تفصیلات کے حوالے سے صہیونی آرمی ریڈیو نے خبر دی ہے کہ 261ویں بریگیڈ کے کیمپ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب ریزرو دستے غزہ کے جنوبی سرحدی علاقوں میں سیکورٹی مشن انجام دے رہے تھے۔ |