4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 221: | سطر 221: | ||
علامہ راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ آج یمن ایلات پر حملہ آور ہے، عراقی امریکی اڈوں پر حملہ آور ہیں ، لبنان سے حزب اللہ اسرائیل پر حملہ آور ہے ۔ ہمیں دو ریاستی حل کے مطالبوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ ہم کیوبا ، ونیزویلا اور بلیویا کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسرائیل کا بائیکاٹ کیا ہے۔اسلامی ممالک کو بھی اسرائیل کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، کونسل کو مل کر مظاہرہ کرنا چاہیے مجلس وحدت اس میں خادم کی حیثیت سے کردار ادا کرے گی۔ | علامہ راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ آج یمن ایلات پر حملہ آور ہے، عراقی امریکی اڈوں پر حملہ آور ہیں ، لبنان سے حزب اللہ اسرائیل پر حملہ آور ہے ۔ ہمیں دو ریاستی حل کے مطالبوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ ہم کیوبا ، ونیزویلا اور بلیویا کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسرائیل کا بائیکاٹ کیا ہے۔اسلامی ممالک کو بھی اسرائیل کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، کونسل کو مل کر مظاہرہ کرنا چاہیے مجلس وحدت اس میں خادم کی حیثیت سے کردار ادا کرے گی۔ | ||
جلاس سے کونسل کے قائدین پیر معین الدین کوریجہ سربراہ علماء و مشائخ کونسل، حافظ عبدالغفار روپڑی سربراہ جمعیت اہل حدیث ، مولانا عبدالمالک سربراہ اتحاد علماء پاکستان ، آصف لقمان قاضی مرکزی راہنما جماعت اسلامی پاکستان، مفتی گلزار احمد نعیمی سربراہ جماعت اہل حرم، عبداللہ حمید گل سربراہ تحریک جوانان پاکستان ، امیر حمزہ مرکزی راہنما مرکزی مسلم لیگ، سید صفدر گیلانی مرکزی راہنما جمعیت علمائے پاکستان ، علامہ عارف حسین واحدی نائب صدر اسلامی تحریک، علامہ شبیر میثمی سیکریٹری جنرل اسلامی تحریک، سید ناصر عباس سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، پروفیسر محمد ابراہیم مرکزی راہنما جماعت اسلامی ، ڈاکٹر محمد نقوی مرکزی راہنما وفاق المدارس شیعہ ،مفتی معرفت شاہ صدر ہدیہ الہادی پاکستان ، رضیت باللہ نائب صدر ہدیہ الہادی پاکستان ،ڈاکٹر علی عباس نقوی سربراہ البصیرہ ، طاہر رشید تنولی سیکریٹری مالیات، نمائندگان تنظیم العارفین ، متحدہ جمعیت اہل حدیث، تحریک ختم نبوت اور دیگر نے خطاب کیا ۔ یہ اجلاس اسلامی تحریک کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں کونسل میں شامل پچیس جماعتوں کے قائدین شریک تھے ۔اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کیا گیا <ref>اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، [https://ur.hawzahnews.com/news/395085/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D9%B9-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C% hawzahnews.com]</ref>۔ | جلاس سے کونسل کے قائدین پیر معین الدین کوریجہ سربراہ علماء و مشائخ کونسل، حافظ عبدالغفار روپڑی سربراہ جمعیت اہل حدیث ، مولانا عبدالمالک سربراہ اتحاد علماء پاکستان ، آصف لقمان قاضی مرکزی راہنما جماعت اسلامی پاکستان، مفتی گلزار احمد نعیمی سربراہ جماعت اہل حرم، عبداللہ حمید گل سربراہ تحریک جوانان پاکستان ، امیر حمزہ مرکزی راہنما مرکزی مسلم لیگ، سید صفدر گیلانی مرکزی راہنما جمعیت علمائے پاکستان ، علامہ عارف حسین واحدی نائب صدر اسلامی تحریک، علامہ شبیر میثمی سیکریٹری جنرل اسلامی تحریک، سید ناصر عباس سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، پروفیسر محمد ابراہیم مرکزی راہنما جماعت اسلامی ، ڈاکٹر محمد نقوی مرکزی راہنما وفاق المدارس شیعہ ،مفتی معرفت شاہ صدر ہدیہ الہادی پاکستان ، رضیت باللہ نائب صدر ہدیہ الہادی پاکستان ،ڈاکٹر علی عباس نقوی سربراہ البصیرہ ، طاہر رشید تنولی سیکریٹری مالیات، نمائندگان تنظیم العارفین ، متحدہ جمعیت اہل حدیث، تحریک ختم نبوت اور دیگر نے خطاب کیا ۔ یہ اجلاس اسلامی تحریک کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں کونسل میں شامل پچیس جماعتوں کے قائدین شریک تھے ۔اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کیا گیا <ref>اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، [https://ur.hawzahnews.com/news/395085/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D9%B9-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C% hawzahnews.com]</ref>۔ | ||
== خان یونس میں سرنگ کے اندر دھماکہ، 40 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی == | |||
مقاومتی جوانوں نے غزہ کے جنوب میں کامیابی کے ساتھ اسرائیلی فورسز کو جال میں پھنسایا جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز اور مقاومتی محاذ کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔ پیر کا دن صہیونی فورسز کے لئے سخت ترین دنوں میں سے ایک تھا۔ | |||
تفصیلات کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقوں میں مجاہدین نے دو مختلف واقعات میں صہیونی فورسز کو شدید نقصان پہنچایا۔ | |||
عبرانی میڈیا کے مطابق دونوں واقعات میں 40 صہیونی فوجی مجاہدین کے حملوں کا شکار ہوگئے ہیں۔ | |||
مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فورسز کو خان یونس میں سخت حالات کا سامنا ہے۔ صہیونی فورسز نے خان یونس میں ایک سرنگ کا سراغ لگانے کے بعد اس میں گھسنے کی کوشش کی۔ حماس کے مجاہدین نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ سرنگ میں بم نصب کررکھے تھے۔ صہیونی فوجیوں کے گھسنے کے فورا بعد سرنگ کے اندر دھماکہ ہوا اور بڑی تعداد میں صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921440/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D9%85%D8%A7 mehrnews.com]</ref>. | |||
== غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، مہر نیوز کی رپورٹ == | |||
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ خان یونس میں مزاحمتی فورسز کی حالیہ کارروائیوں میں 21 صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ لیکن صیہونی رجیم آبادکاروں کے دباو کے خوف سے ہلاکتوں کے اصل اعداد و شمار کو چھپا رہی ہے۔ | |||
ہلاکتوں کے اعداد و شمار کی غیر معمولی سنسر شپ عبرانی ریڈیو نے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں گزشتہ روز پیش آنے والے اس واقعے میں صیہونی فوجیوں کی بڑی تعداد ہلاک ہوئی تھی، تاہم ان میں سے صرف 10 کے ناموں کا اعلان کیا گیا جب کہ دیگر ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو مطلع نہیں کیا گیا۔ | |||
ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ غزہ کے جنوب میں کیزویم کے قریب اس وقت پیش آیا، جب صیہونی فوج خان یونس میں کچھ عمارتوں کو اڑانے کی تیاری کر رہی تھی، تاہم اس دوران ایک ٹینک پر کئی راکٹ آلگے اور دو عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ | |||
صہیونیوں کے لئے بہت بڑی تباہی | |||
صیہونی حکومت کے 12 ٹی وی چینل نے خان یونس میں کل کے واقعے کو ایک بڑی تباہی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہے۔ | |||
== غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی == | |||
خان یونس کے واقعے کی تفصیلات کے حوالے سے صہیونی آرمی ریڈیو نے خبر دی ہے کہ 261ویں بریگیڈ کے کیمپ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب ریزرو دستے غزہ کے جنوبی سرحدی علاقوں میں سیکورٹی مشن انجام دے رہے تھے۔ | |||
== مزاحمتی فورسز کی بہادری سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا == | |||
عبرانی زبان کے اخبار یدیعوت احرونوت نے بھی اس بارے میں لکھا کہ اگرچہ غزہ کی پٹی میں ملٹری اہداف صرف 600 میٹر تک کی گہرائی میں تھے، لیکن ایک مسلح شخص اسرائیلی فوج کو چکمہ دے کر سرنگوں میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا اور ایک RPG سے بم پلانٹیڈ عمارت کو نشانہ بنایا جس سے یہ ہولناک تباہی واقع ہوئی۔ | |||
ادھر قسام بریگیڈز نے بھی صہیونی فوج کے اس اعتراف کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا! | |||
یاد رہے کہ صیہونی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 221 صیہونی فوجی مارے جا چکے ہیں اور طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد 556 ہو گئی ہے جب کہ معتبر ذرائع کا خیال ہے کہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہیں. | |||
بعض اسرائیلی ذرائع کے مطابق واقعے میں صہیونی فوج کے کئی اعلی افسران بھی ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد خان یونس کی فضاوں میں صہیونی ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں جو ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو منتقل کررہے تھے <ref>مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921443/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D9%86%DB%92-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%84%DA%91%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86% mehrnews.com]</ref>. | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |