confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:غزہ پٹی.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:غزہ پٹی.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''غزہ پٹی''' بحیرہ روم پر واقع [[فلسطین|فلسطینی]] ساحلی میدان کا جنوبی علاقہ ہے ۔ جزیرہ نما سیناء کے شمال مشرق میں ایک تنگ پٹی کی صورت میں ، یہ دستوری(mandatory) فلسطین کی سرحدوں کے اندر دو الگ تھلگ علاقوں میں سے ایک ہے ۔دوسرا مغربی کنارہ ہے ۔ 1948 کی جنگ میں اس پر صہیونی افواج کا کنٹرول نہیں تھا اور یہ اس وقت اسرائیل کی نوزائیدہ ریاست کی سرحدوں کے اندر نہیں آتا تھا۔ یہ فلسطین کا تقریباً33.1 فیصد حصہ بنتا ہے۔ غزہ کی پٹی کا نام اس کے سب سے بڑے شہر غزہ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ علاقہ 360 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کی لمبائی 41 کلومیٹر ہے اور چوڑائی 6سے 12 کلومیٹر کے درمیان ہے۔ [[اسرائیل]] کی سرحد شمال اور مشرق میں غزہ کی پٹی سے ملتی ہے جب کہ [[مصر]] کی سرحد جنوب مغرب میں ملتی ہے۔ یہ ان زمینوں کا حصہ ہے جن کی سرحدوں کے اندر فلسطینی اتھارٹی دو ریاستی حل کے فریم ورک کے اندر 20 سال سے زیادہ عرصے سے مذاکرات کے ذریعے ایک ریاست قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ | '''غزہ پٹی''' بحیرہ روم پر واقع [[فلسطین|فلسطینی]] ساحلی میدان کا جنوبی علاقہ ہے ۔ جزیرہ نما سیناء کے شمال مشرق میں ایک تنگ پٹی کی صورت میں ، یہ دستوری(mandatory) فلسطین کی سرحدوں کے اندر دو الگ تھلگ علاقوں میں سے ایک ہے ۔دوسرا علاقہ مغربی کنارہ ہے ۔ 1948 کی جنگ میں اس پر صہیونی افواج کا کنٹرول نہیں تھا اور یہ اس وقت اسرائیل کی نوزائیدہ ریاست کی سرحدوں کے اندر نہیں آتا تھا۔ یہ فلسطین کا تقریباً33.1 فیصد حصہ بنتا ہے۔ غزہ کی پٹی کا نام اس کے سب سے بڑے شہر غزہ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ علاقہ 360 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کی لمبائی 41 کلومیٹر ہے اور چوڑائی 6سے 12 کلومیٹر کے درمیان ہے۔ [[اسرائیل]] کی سرحد شمال اور مشرق میں غزہ کی پٹی سے ملتی ہے جب کہ [[مصر]] کی سرحد جنوب مغرب میں ملتی ہے۔ یہ ان زمینوں کا حصہ ہے جن کی سرحدوں کے اندر فلسطینی اتھارٹی دو ریاستی حل کے فریم ورک کے اندر 20 سال سے زیادہ عرصے سے مذاکرات کے ذریعے ایک ریاست قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ | ||
== تاریخ == | == تاریخ == | ||
سطر 6: | سطر 6: | ||
1917 میں، [[غزہ]] شہر برطانوی افواج کے ہاتھوں میں چلا گیا اور 1920 میں فلسطین کے باقی شہروں کے ساتھ، برطانوی راج کے تحت فلسطین کے لیگ آف نیشنز مینڈیٹ کا حصہ بن گیا ۔ غزہ سٹی اس وقت غزہ ضلع کا صدر مقام تھا۔ جب اقوام متحدہ نے 1947 میں فلسطین کو دو عرب اور یہودی ریاستوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تو جنوبی فلسطین کے ساحلی شہر اشدود، المجدل، غزہ، دیر البلاح، خان یونس اور [[رفح]] اس کے اندر تھے۔ فلسطینی عرب ریاست اور مصر کی سرحد پر ایک پٹی کا وعدہ کیا گیا تھا،لیکن اس منصوبے پر کبھی عمل نہیں ہوا، اور یہ 1948 کی جنگ کے نتائج کے بعد اپنی تاثیر کھو بیٹھا ۔ | 1917 میں، [[غزہ]] شہر برطانوی افواج کے ہاتھوں میں چلا گیا اور 1920 میں فلسطین کے باقی شہروں کے ساتھ، برطانوی راج کے تحت فلسطین کے لیگ آف نیشنز مینڈیٹ کا حصہ بن گیا ۔ غزہ سٹی اس وقت غزہ ضلع کا صدر مقام تھا۔ جب اقوام متحدہ نے 1947 میں فلسطین کو دو عرب اور یہودی ریاستوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تو جنوبی فلسطین کے ساحلی شہر اشدود، المجدل، غزہ، دیر البلاح، خان یونس اور [[رفح]] اس کے اندر تھے۔ فلسطینی عرب ریاست اور مصر کی سرحد پر ایک پٹی کا وعدہ کیا گیا تھا،لیکن اس منصوبے پر کبھی عمل نہیں ہوا، اور یہ 1948 کی جنگ کے نتائج کے بعد اپنی تاثیر کھو بیٹھا ۔ | ||
1948 | برطانوی مینڈیٹ 15 مئی 1948 کو ختم ہوا۔اور اسی دن عرب اسرائیل جنگ شروع ہوئی۔مصری افواج جلد ہی غزہ میں داخل ہو گئی جو فلسطین میں مصری مہم کوئی کا ہیڈکوارٹر بن گیا۔1948 کے موسم خزاں میں شدید لڑائی کے نتیجے میں غزہ کا علاقہ عربوں کے قبضے میں آ گیا۔ 24 فروری 1949 کو مصر اور اسرائیل نے ایک جنگ بندی پر دستخط کیے جس میں یہ طے پایا تھا کہ مصر اس تنگ پٹی پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے گا، جو تقریباً 300,000 فلسطینی پناہ گزینوں سے بھری ہوئی تھی، جسے غزہ کی پٹی کہا گیا <ref>"Gaza Strip | Definition, History, Facts, & Map". Encyclopedia Britannica (بالإنجليزية). Archived from the original on 2021-04-17. Retrieved 2021-04-26.</ref>. | ||
غزہ پٹی کا علاقہ 1967 کی جنگ تک مصر کے زیر تسلط رہا سوائے 5 ماہ کے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے مصر پر حملے کے ایک حصے کے طور پر غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لیا جو سویز بحران سے متعلق فوجی کارروائیوں کا حصہ تھا ۔ مارچ 1957 میں، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹ گئی، اور مصر نے غزہ کی پٹی پر فوجی حکمرانی کی تجدید کی ۔ 1967 کی جنگ میں اسرائیل نے جزیرہ نما سینائی پر قبضہ کر لیا اور غزہ کی پٹی دوبارہ اسرائیل کے کنٹرول میں آ گئی۔غزہ کی پٹی مغربی کنارے کے ساتھ مل کر اس جنگ میں اسرائیل کے زیر قبضہ زمینوں کا فلسطینی حصہ بنا۔ قابض حکام نے غزہ کی اراضی کے بڑے رقبے پر قبضہ کر لیا اور ان پر بہت سی بستیاں قائم کیں جن میں ایریز اور نطزارم کی بستیاں بھی شامل ہیں۔ | غزہ پٹی کا علاقہ 1967 کی جنگ تک مصر کے زیر تسلط رہا سوائے 5 ماہ کے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے مصر پر حملے کے ایک حصے کے طور پر غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لیا جو سویز بحران سے متعلق فوجی کارروائیوں کا حصہ تھا ۔ مارچ 1957 میں، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹ گئی، اور مصر نے غزہ کی پٹی پر فوجی حکمرانی کی تجدید کی ۔ 1967 کی جنگ میں اسرائیل نے جزیرہ نما سینائی پر قبضہ کر لیا اور غزہ کی پٹی دوبارہ اسرائیل کے کنٹرول میں آ گئی۔غزہ کی پٹی مغربی کنارے کے ساتھ مل کر اس جنگ میں اسرائیل کے زیر قبضہ زمینوں کا فلسطینی حصہ بنا۔ قابض حکام نے غزہ کی اراضی کے بڑے رقبے پر قبضہ کر لیا اور ان پر بہت سی بستیاں قائم کیں جن میں ایریز اور نطزارم کی بستیاں بھی شامل ہیں۔ | ||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== پہلا فلسطینی انتفاضہ == | == پہلا فلسطینی انتفاضہ == | ||
1987 میں، غزہ شہر کے باشندے پہلے فلسطینی انتفاضہ میں شامل ہو گئے ۔ انتفاضہ کی متحدہ قومی قیادت غزہ کی گلیوں میں ہفتہ وار بلیٹن تقسیم کر رہی تھی جس میں ہڑتال کا شیڈول تھا جو شہر میں اسرائیلی گشت کے خلاف روزانہ ہونے والے مظاہروں سے ہم آہنگ تھا۔ مظاہروں کے دوران سڑکوں پر ٹائر جلائے گئے اور ہجوم نے قابض فوجیوں پر پتھراؤ اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔ اسرائیلی فوج نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں سے جواب دیا۔ غزہ شہر میں اسکولوں کو زبردستی بند کر دیا گیا اور آہستہ آہستہ چند گھنٹوں کے لیے کھول دیا گیا۔ گھروں کے باہر گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، اور کرفیو اور سفری پابندیاں لگائی | 1987 میں، غزہ شہر کے باشندے پہلے فلسطینی انتفاضہ میں شامل ہو گئے ۔ انتفاضہ کی متحدہ قومی قیادت غزہ کی گلیوں میں ہفتہ وار بلیٹن تقسیم کر رہی تھی جس میں ہڑتال کا شیڈول تھا جو شہر میں اسرائیلی گشت کے خلاف روزانہ ہونے والے مظاہروں سے ہم آہنگ تھا۔ مظاہروں کے دوران سڑکوں پر ٹائر جلائے گئے اور ہجوم نے قابض فوجیوں پر پتھراؤ اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔ اسرائیلی فوج نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں سے جواب دیا۔ غزہ شہر میں اسکولوں کو زبردستی بند کر دیا گیا اور آہستہ آہستہ چند گھنٹوں کے لیے کھول دیا گیا۔ گھروں کے باہر گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، اور کرفیو اور سفری پابندیاں لگائی گئی، جسے فلسطینی اجتماعی سزا سمجھتے تھے۔ | ||
== اوسلو معاہدہ | == اوسلو معاہدہ اورفلسطینی اتھارٹی == | ||
ستمبر 1993 میں خفیہ مذاکرات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم یتزاک رابن اور[[تنظیم آزادی فلسطین]] (PLO)کے چیئرمین [[یاسرعرفات]] نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس میں [[غزہ]] کی پٹی اور دیگر علاقوں سے اسرائیل کے انخلاء کی منظوری دی گئی ۔ مئی 1994 میں ، اسرائیلی فوجیں غزہ شہر سے اور جزوی طور پر غزہ پٹی سے پیچھے ہٹ گئی۔ غزہ پٹی میں بہت سی بستیاں اسرائیلی فوج کی کمان میں چھوڑ دی گئی۔یہ بستیاں زمینی،سمندری لحاظ سے اسرائیلی قبضے میں رہی نیز کراسنگ اور سرحدوں کا کنٹرول بھی اسرائیل کے پاس رہا۔ | ستمبر 1993 میں خفیہ مذاکرات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم یتزاک رابن اور[[تنظیم آزادی فلسطین]] (PLO)کے چیئرمین [[یاسرعرفات]] نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس میں [[غزہ]] کی پٹی اور دیگر علاقوں سے اسرائیل کے انخلاء کی منظوری دی گئی ۔ مئی 1994 میں ، اسرائیلی فوجیں غزہ شہر سے اور جزوی طور پر غزہ پٹی سے پیچھے ہٹ گئی۔ غزہ پٹی میں بہت سی بستیاں اسرائیلی فوج کی کمان میں چھوڑ دی گئی۔یہ بستیاں زمینی،سمندری لحاظ سے اسرائیلی قبضے میں رہی نیز کراسنگ اور سرحدوں کا کنٹرول بھی اسرائیل کے پاس رہا۔ | ||