Jump to content

"وسام حسن طویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
وسام حسن طویل جوحاج جواد سے معروف ہے، 20 ستمبر 1975 کو لبنان کے جنوب میں واقع خربت سالم شہر میں پیدا ہوئے۔ وہ شادی شدہ ہے اور اس کے چار بچے ہیں۔ وہ کم عمری میں ہی لبنانی حزب اللہ میں شامل ہوئے اور اپنی ہمت اور بہادری کی وجہ سے حزب اللہ کے نمایاں ترین رہنماؤں میں شمار ہونے لگے۔ وسام کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جہاں اس کے زیادہ تر ارکان حزب اللہ مجاہدین سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا ایک بھائی جس کا نام حسن طویل ہے گزشتہ اکتوبر میں جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں [[شہید]] ہو گیا تھا۔

== حزب اللہ میں شمولیت ==
== حزب اللہ میں شمولیت ==
[[فائل:وسام حسن الطویل-1.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
وسام حسن 1989 میں حزب اللہ کی صفوں میں شمولیت اختیار کی اور اپنے شہید بھائی اور وسام حسن طوین کے ساتھ اس نے کئی جہادی اور خصوصی مشنوں میں حصہ لیا اور ان کا بھائی 1987 میں مجاہدین کے ایک گروپ کے ساتھ عظیم بدر آپریشن میں شہید ہو گیا، جس کے دوران قابض اسرائیلی افواج کے خلاف مزاحمتی قوتوں نے مقابلہ کیا۔ اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہدین نے [[اسرائیل]] پر زبردست حملہ کیا۔

== سرگرمیاں اور ذمہ داریاں ==
== سرگرمیاں اور ذمہ داریاں ==
حزب اللہ لبنان میں وہ بہت سے عہدوں پر فائز رہے: