Jump to content

"کرمان میں دہشت گردانہ حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 9: سطر 9:

ایرانی قوم کے شرپسند اور جرائم پیشہ دشمنوں نے ایک بار پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں، مزار شہدا کی معطر فضا میں ہمارے بہت سے عزیز عوام کو  شہید کردیا۔

ایرانی عوام عزادار اور بہت سے کنبے اپنے  عزیز جگر گوشوں کے سوگ میں غرق ماتم ہوگئے ۔ ایرانی عوام کے، اپنے عظیم سردار، شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کے شوق و اشتیاق کو سنگدل مجرمین برداشت نہ کرسکے ۔  
ایرانی عوام عزادار اور بہت سے کنبے اپنے  عزیز جگر گوشوں کے سوگ میں غرق ماتم ہوگئے ۔ ایرانی عوام کے، اپنے عظیم سردار، شہید [[قاسم سلیمانی]] کے مزار کی زیارت کے شوق و اشتیاق کو سنگدل مجرمین برداشت نہ کرسکے ۔  
وہ جان لیں کہ سلیمانی کی راہ روشن کے سپاہی بھی ان کی رذالت اور جرم کو برداشت نہیں کریں گے ۔ بے گناہوں کے خون میں آلودہ ہاتھ اور شر پسند نیز مفسد ماسٹرمائنڈ جنہوں نے انہیں اس گمراہی کے راستے پر ڈالا ہے،ابھی سے سرکوبی کا سامنا کریں گے اور منصفانہ سزا پائيں گے۔(وہ )  جان لیں کہ اس المناک واقعے کی  انجام دہی کا،  اذن خدا سے انہیں سخت جواب دیا جائے گا۔