Jump to content

"کرمان میں دہشت گردانہ حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 7: سطر 7:

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایرانی قوم کے شرپسند اور جرائم پیشہ دشمنوں نے ایک بار پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں، مزار شہدا کی معطر فضا میں ہمارے بہت سے عزیز عوام کو  شہید کردیا۔

ایرانی عوام عزادار اور بہت سے کنبے اپنے  عزیز جگر گوشوں کے سوگ میں غرق ماتم ہوگئے ۔ ایرانی عوام کے، اپنے عظیم سردار، شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کے شوق و اشتیاق کو سنگدل مجرمین برداشت نہ کرسکے ۔  