Jump to content

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Reverted
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:قاسم سلیمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:احمد رضا خان قادری بریلوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ عراق کی ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے کہ والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھا۔ سردارسلیمانی  نے مزاحمت کا محور گروہوں جیسے النجیاء تحریک، کتائب حزب اللہ، اور زینبوں و فاطمیوں اور ایران اور سوریہ کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورسز تشکیل دیا اور شام و عراق میں داعش کے ظہور کےبعد سپاہ قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے عراق اور شام میں سے ان ملکوں میں حاضر ہوکر عوامی رضاکار فورس کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔
'''احمد رضا خاں قادری بریلوی''' فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔
<span id="mp-more">[[قاسم سلیمانی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[احمد رضا خان قادری بریلوی|'''جاری رہے...''']]</span>