Jump to content

"نوربخشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 14: سطر 14:
== سید محمد نور بخش قبستانی ==
== سید محمد نور بخش قبستانی ==
سید محمد نور بخش قبستانی 13 شعبان المعظم 795 کو ایران کے ایک شہر قائن میں پیدا ہوئے اور 73 سال کی عمر میں 13 [[ربیع الاول]] 869ھ میں ایران ہی کے ایک مشہور شہر رے میں انتقال کر گئے اور محلہ سولغان میں مدفون ہیں۔ نام سید محمد لقب نور بخش خواجہ اسحاق ختلانی سے ایک خواب کی بنا پر آپ کو نور بخش کا لقب ملا ۔تخلص احسائی احسا جگہ کا نام ہے اُس کی مناسبت سے احسائی کہلاتے ہیں اور کنیت ابو القاسم والد کا نام محمد بن عبداللہ قطیف ، قہستان شہر میں ولادت کی نسبت سے قہستانی کہلاتے ہیں۔ انکا سلسلہ نسب سترہ پشتوں سے [[موسی بن جعفر|حضرت امام موسیٰ کاظم]] سے جاملتا ہے۔  

== نوربخشیت کا اصل ==
== نوربخشیت کی بنیاد ==
نور بخشیت کی اصل [[اسلام]] اور اسلامیت سے ماخوذ ہے [[تصوف|۔تصوف]] اس کا روحانی نظریہ جس میں حقیقت پر تاکید ہے۔ اسی تصوف کے بزرگ کا مذہب صوفیہ نوربخشیہ ہے۔اس  سلسلہ میں  شخصیات کے  ناموں اور مقاموں کی تربیت کی بڑی قدر و قیمت ہے۔  مذہب صوفیہ المعروف نور بخشیه سید محمد نور بخش قہستانی کی تعلیمات پر مبنی ہے۔ نور بخشیہ اگر چہ دیگر سلاسل تصوف کی طرح ایک سلسلہ تصوف ہے لیکن اس کی انفرادی اور امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس سلسلے کے مؤسس سید محمد نور بخش قہستانی نے ایک مستقل فقہی دبستان کی بنیاد ڈالی اور دعوی کیا کہ انہوں نے اہل اسلام کے درمیان موجودہ اصولی اور فروعی اختلافات کو ختم کر کے شریعت محمدیہ کو بعینہ اسی طرح بیان کیا ہے جیسا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آنحضور علیہ الصلوۃ والسلام]] کے زمانہ میں موجود تھا۔ چنانچہ سید محمد نور بخش نے ایک عارف اور صوفی کے علاوہ ایک فقیہ اور مصلح کا کردار بھی ادا کیا ۔ سید محمد نور بخش نے اپنی تصانیف میں اپنا مذہب صوفیہ قرار دیا ہے۔ یوں مسلک صوفیہ نوربخشیہ ایک ایسے مکتب فکر کی حیثیت سے سامنے آتا ہے جس میں دین کے ظاہری پہلوؤں کے ساتھ ساتھ باطنی پہلوؤں پر بھی خصوصی طور پر زور دیا گیا ہے۔ اور تعصب اور تنگ نظری کی بجائے وسیع المشربی اور انسان دوستی کو شعار بنایا گیا ہے۔ اس مسلک کے اکابرین کو کوئی محقق کسی خاص فرقے کا پابند قرار نہیں دے سکتا۔

== نور بخشیہ فرقہ ==
== نور بخشیہ فرقہ ==
confirmed
821

ترامیم