9,666
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودة: يحيى سنوار کو يحيى سنوار کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
== حالات زندگی == | == حالات زندگی == | ||
یحییٰ ابراہیم حسن سنوار 29 اکتوبر 1962 کو غزہ کے [[خان یونس کیمپ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے، اور ان کی اصليت "المجدل عسقلان" کے شہر میں جاتی ہے یه قدیم ترین فلسطینی شہروں میں سے ایک شمار هوتا هے اور غزہ کے شمال مشرق میں واقع ہے، اور۔1948 میں، یہ قابض اسرائيلي فوج کے ہاتھ میں چلا گیا، انهون نے اس کا نام بدل کر "اشکلون" رکھ دیا هے انکا کا بھائی بهی القسام بریگیڈز کا رہنما هے ۔ | یحییٰ ابراہیم حسن سنوار 29 اکتوبر 1962 کو غزہ کے [[خان یونس کیمپ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے، اور ان کی اصليت "المجدل عسقلان" کے شہر میں جاتی ہے یه قدیم ترین فلسطینی شہروں میں سے ایک شمار هوتا هے اور غزہ کے شمال مشرق میں واقع ہے، اور۔1948 میں، یہ قابض اسرائيلي فوج کے ہاتھ میں چلا گیا، انهون نے اس کا نام بدل کر "اشکلون" رکھ دیا هے انکا کا بھائی بهی القسام بریگیڈز کا رہنما هے ۔ | ||
==تعلیم== | ==تعلیم== | ||
انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں ایف کی تعلیم مکمل کی پھراسلامی یونیورسٹی (غزہ) میں داخلہ لیا، اور عربی زبان میں بی اے کی ڈگری حاصل کی اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پهر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمحها جاتا ہے۔ | انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں ایف کی تعلیم مکمل کی پھراسلامی یونیورسٹی (غزہ) میں داخلہ لیا، اور عربی زبان میں بی اے کی ڈگری حاصل کی اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پهر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمحها جاتا ہے۔ | ||
سطر 32: | سطر 31: | ||
==سیکیورٹی اپریٹس (مجد) کا قیام == | ==سیکیورٹی اپریٹس (مجد) کا قیام == | ||
سنوار نے شیخ احمد یاسین کو کچھ تجاویز پیش کیے جو مزاحمت بلاک کے حفاظتی پہلو کو مضبوط کرنے کے متعلق تهین، خاص طور پر سیکیورٹی اینڈ پروپیگیشن سروس، "مجد" کا قیام، جو اندرونی سیکیورٹی فائلوں کو سنبھالتی ہے۔ اس کے بعد سنوار سیکیورٹی کیڈرز کے ایک مضبوط گروپ کی قیادت کرنے اور متعدد اسرائلی ایجنٹوں کا سراغ لگانے میں کامیاب رہا۔ | سنوار نے شیخ احمد یاسین کو کچھ تجاویز پیش کیے جو مزاحمت بلاک کے حفاظتی پہلو کو مضبوط کرنے کے متعلق تهین، خاص طور پر سیکیورٹی اینڈ پروپیگیشن سروس، "مجد" کا قیام، جو اندرونی سیکیورٹی فائلوں کو سنبھالتی ہے۔ اس کے بعد سنوار سیکیورٹی کیڈرز کے ایک مضبوط گروپ کی قیادت کرنے اور متعدد اسرائلی ایجنٹوں کا سراغ لگانے میں کامیاب رہا۔ | ||
وقت گزرنے کے ساتھ، "مجد" حماس کے داخلی امنیتی نظام کو قائم کرنے کا پہلا مرکز بن گیا، اور اس کا کردار، اسرائیلی ایجنٹوں کے ساتھ تحقیقات کرنے کے علاوہ، خود انٹیلی جنس افسران اور اسرائیلی سیکیورٹی سروسز کے نشانات کا سراغ لگانے مین کام آیا.<ref>[https://vision-pd.org/%D9%8A%D8%AD%D9%8A%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1/ ویسن نیٹ | وقت گزرنے کے ساتھ، "مجد" حماس کے داخلی امنیتی نظام کو قائم کرنے کا پہلا مرکز بن گیا، اور اس کا کردار، اسرائیلی ایجنٹوں کے ساتھ تحقیقات کرنے کے علاوہ، خود انٹیلی جنس افسران اور اسرائیلی سیکیورٹی سروسز کے نشانات کا سراغ لگانے مین کام آیا. <ref>[https://vision-pd.org/%D9%8A%D8%AD%D9%8A%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1/ ویسن نیٹ ورک] | ||
</ref> | |||
==گرفتاریاں== | ==گرفتاریاں== |