Jump to content

"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 56: سطر 56:

== طوفان اقصیٰ ==
== طوفان اقصیٰ ==
2023 میں اسرائیل اور حماس کے درمیان[[آپریشن الاقصیٰ ]] کی جنگ کے تین ہفتوں کے تنازع کے بعد، سنوار نے کها اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز پیش کی۔
2023 میں اسرائیل اور حماس کے درمیان [[طوفان الاقصیٰ|آپریشن الاقصیٰ]] کی جنگ کے تین ہفتوں کے تنازع کے بعد، سنوار نے کها اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز پیش کی۔
وال سٹریٹ جرنل اور فنانشل ٹائمز کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی حکام سنوار کو حماس کے انتہائی شدت پسند ارکان میں سے ایک سمجھتے ہیں اور انکو اس تحریک کے سیاسی رہنماؤں اور عسکری ونگ کے درمیان حلقه وصل سمجھتے ہیں۔

انکا کهنا هے عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ضییف نے اس مقاومت گروه کی طرف سے اسرائیلی شہروں اور قصبوں کے خلاف کیے گئے آپریشن کا بیان پڑھ کر سنایا اور اسے " اقصیٰ سیلاب" کہا۔ تب سے، سنوار۔ خاموش رہا هے.

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر مائیکل ملسٹین کا خیال ہے کہ محمد ضیف نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کا نافذ کیا تھا لیکن سنوار اس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔<ref>[https://middleeasttransparent.com/ar/يحيى-سنوار،-صديق-سليماني،-الذي-وعد/ يحيى سنوار، middleeasttransparent]</ref>.

== سرگرمیاں==
== سرگرمیاں==
* انہوں نے اسلامی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران "اسلامی بلاک" کی سربراہی کی هے۔