Jump to content

"سید محمد باقر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 107: سطر 107:
منجھلی بیٹی آیۃ اللہ سید حسین رحمۃ اللہ علیہ کی زوجہ تھیں۔

چھوٹی بیٹی آقائے شریعت حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب عابد نقوی طاب ثراہ کی زوجہ اور آفتاب شریعت مولانا سید کلب جواد نقوی صاحب قبلہ امام جمعہ لکھنو کی والدہ گرامی تھیں۔

== غروب آفتاب ==
== غروب آفتاب ==
16 شعبان المعظم 1346 ہجری بروز جمعرات صبح دس بجے یہ آفتاب علم و عمل کربلائے معلی میں غروب ہو گیا۔ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک میں قتل گاہ کے قریب دفن ہوئے <ref>آیت اللہ علامہ سید محمد باقر رضویؒ باقر العلوم، [http://www.maablib.org/scholar/baqir-al-uloom-syed-muhammad-baqir-rizvi-life-biography/ maablib.org]</ref>۔