3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 84: | سطر 84: | ||
== تالیفات == | == تالیفات == | ||
درس و تدریس، وعظ و تبلیغ اور مدرسہ سلطان المدارس کے جیسے دیگر انتظامی امور میں مصروفیات کے سبب سرکار باقر العلوم رحمۃ اللہ علیہ کو تصنیف و تالیف کے لئے وقت نکال پانا مشکل تھا لیکن اس کے باوجود آپ نے تصنیف و تالیف میں بھی نمایاں کارنامے انجام دئیے۔ آپ کی ہر تالیف اپنی مثال آپ ہے جنمیں سے چند کتابوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں: | درس و تدریس، وعظ و تبلیغ اور مدرسہ سلطان المدارس کے جیسے دیگر انتظامی امور میں مصروفیات کے سبب سرکار باقر العلوم رحمۃ اللہ علیہ کو تصنیف و تالیف کے لئے وقت نکال پانا مشکل تھا لیکن اس کے باوجود آپ نے تصنیف و تالیف میں بھی نمایاں کارنامے انجام دئیے۔ آپ کی ہر تالیف اپنی مثال آپ ہے جنمیں سے چند کتابوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں: | ||
الافادات الباقریہ، مجالس باقریہ، | * الافادات الباقریہ، مجالس باقریہ، | ||
منہج الیقین و صحیفۃ المتقین، | * منہج الیقین و صحیفۃ المتقین، | ||
المواعظ الباقریہ، | * المواعظ الباقریہ، | ||
صوب الدیم النوافث، | * صوب الدیم النوافث، | ||
القول المصون فی فسخ نکاح المجنون، | * القول المصون فی فسخ نکاح المجنون، | ||
اجوبۃ المسائل (شرعی سوالات کے جوابات)، | * اجوبۃ المسائل (شرعی سوالات کے جوابات)، | ||
اجوبۃ المسائل (فتاویٰ)، | * اجوبۃ المسائل (فتاویٰ)، | ||
الروضۃ الغناء فی عدم جواز استماع الغناء ، | * الروضۃ الغناء فی عدم جواز استماع الغناء ، | ||
سوال و جواب | * سوال و جواب | ||
اسداء الرغایب بکشف الحجاب عن وجہ السنۃ والکتاب، | * اسداء الرغایب بکشف الحجاب عن وجہ السنۃ والکتاب، | ||
تصحیح الاعمال، | * تصحیح الاعمال، | ||
رسالہ صومیہ اور | * رسالہ صومیہ اور | ||
شہادت ولایت ۔ | * شہادت ولایت ۔ | ||
اسکے علاوہ آپ کی کچھ کتابیں مفقود بھی ہو گئیں ہیں۔ باقر العلوم رحمۃ اللہ علیہ عظیم شاعر بھی تھے۔ آپ نے عربی زبان میں اشعار کہے ہیں۔ منقول ہے کہ سلطان المدارس لکھنو کے سابق استاد سبط حسن نے ایک دن ناساز طبیعت کے سبب چھٹی کی درخواست بھیجی جو منظوم عربی زبان میں تھی۔ باقر العلوم رحمۃ اللہ علیہ نے منظوم عربی میں ہی درخواست کی منظوری تحریر فرمائی۔ | اسکے علاوہ آپ کی کچھ کتابیں مفقود بھی ہو گئیں ہیں۔ باقر العلوم رحمۃ اللہ علیہ عظیم شاعر بھی تھے۔ آپ نے عربی زبان میں اشعار کہے ہیں۔ منقول ہے کہ سلطان المدارس لکھنو کے سابق استاد سبط حسن نے ایک دن ناساز طبیعت کے سبب چھٹی کی درخواست بھیجی جو منظوم عربی زبان میں تھی۔ باقر العلوم رحمۃ اللہ علیہ نے منظوم عربی میں ہی درخواست کی منظوری تحریر فرمائی۔ | ||