Jump to content

"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  20 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 58: سطر 58:
* تزکیۂ نفس( اپنے نفس کو فضائلِ اخلاق سے آراستہ کرنا اور رذائلِ اخلاق سے پاک کرنا)۔  
* تزکیۂ نفس( اپنے نفس کو فضائلِ اخلاق سے آراستہ کرنا اور رذائلِ اخلاق سے پاک کرنا)۔  
* برداشت اور رواداری ۔  
* برداشت اور رواداری ۔  
* خدمت ِخلق تصوف!<ref>قرآن وسنت کی روشنی میں، [https://www.banuri.edu.pk/bayyinat-detail/%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81-%D9%82%D8%B1%D8%A7-%D9%86-%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D8%B7 banuri.edu.pk]</ref>۔
* خدمت ِخلق !<ref>قرآن وسنت کی روشنی میں، [https://www.banuri.edu.pk/bayyinat-detail/%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81-%D9%82%D8%B1%D8%A7-%D9%86-%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D8%B7 banuri.edu.pk]</ref>۔
== تصوف اور سلوک کی حقیقت ==
== تصوف اور سلوک کی حقیقت ==
تصوف اصل میں اخلاق کی پاکیزگی، باطن کی صفائی، آخرت کی فکر، قلب کی طہارت اور دنیاسے بےرغبتی کا نام ہے؛ انہی پاکیزہ صفات سےاپنے آپ کو متصف کرنا احادیث کی اصطلاح میں احسان کہلاتاہے، جومذہب سے الگ کوئی نئی چیز نہیں؛ بلکہ مذہب ہی کی اصل روح ہے اور جس طرح جسم وجسد، روح کے بغیر بےجان، مردہ لاش تصور کئےجاتےہیں، اسی طرح تمام نیک اعمال وعبادات بھی اخلاص نیت اورباطنی طہارت کے بغیربے قدروقیمت تصور کی جاتی ہیں۔

confirmed
821

ترامیم