confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
* فنائے صفت کے ساتھ سلام پھیرنا۔ | * فنائے صفت کے ساتھ سلام پھیرنا۔ | ||
== پیر پرستی کا عقیدہ == | == پیر پرستی کا عقیدہ == | ||
پیر پرستی کا مطلب پیر کو اپنا حاکم مان کر خود کو مکمل طور پر اس کے سپرد کر دینا، پیر کی دل و جان سے اطاعت کرنا، سب سے بڑھ کر اس سے محبت و عقیدت رکھنا، سجدہ کی حد تک اس کی تعظیم کرنا، پیر سے ڈرنا اور اپنی تمام امیدیں پیر کے دامن اور آستانے سے وابستہ رکھنا اور یہ عقیدہ بھی رکھنا کہ پیر اپنے مرید کے دل کا حال بھی جانتا ہے ۔صوفیائے کرام نے پیر کی ضرورت پر بہت زور دیا ہے اور اس کی محبت کو لازمی قرار دیا ہے ۔ان کے نزدیک کسی نہ کسی پیر کے دامن سے وابستہ ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا رسول یا امام پر ایمان لانا۔ صوفیاء کا کہنا ہے کہ جس کا کوئی پیر ہی نہیں اس کا پیر شیطان ہے۔ | |||
بلوچستان کے بلوچ اور پشتون قبائل میں شاید ہی کوئی ایسا قبیلہ ہو جوکسی نہ کسی پیر یا بزرگ کا معتقد نہ ہو بلو چستان کے بارے میں یہ تسلیم شدہ امر ہے کہ ان کا ہر قبیلہ | بلوچستان کے بلوچ اور پشتون قبائل میں شاید ہی کوئی ایسا قبیلہ ہو جوکسی نہ کسی پیر یا بزرگ کا معتقد نہ ہو ۔ بلو چستان کے بارے میں یہ تسلیم شدہ امر ہے کہ ان کا ہر قبیلہ کسی پیر پر یقین رکھتا ہے اور تقریبا ہر قبیلے کا اپنا پیرہے جیسے ہگئی قبیلہ ، مری قبیلہ غرضیکہ ہر بلوچ قبیلہ کسی نہ کسی روحانی مرشد کا معتقد ہے۔ بلوچستان میں چشتیہ سلسلے کے بزرگوں کا دائرہ بہت وسیع ہے ۔ چشتیہ سلسلہ کے نامور بزرگ سلطان سخی سرور حضرت شاہ سلیمان تونسوی اور خواجہ غلام فرید ہو گزرے ہیں گو کہ ان لوگوں کے مزار بلوچستان کی حدود میں نہیں مگر بلوچستان سے ملحق ڈیرہ غازی خان کی حدود میں واقع ہونے کی وجہ سے ان کے اثرات بلوچستان میں بھی آئے ۔ اکثر لوگ اللہ تعالی سے کہیں زیادہ پیر کی پرستش کرتےہیں۔ اگر کسی شخص کو اللہ کی قسم اٹھانے کے لئے کہیں وہ بلا چوں و چرا قسم کھائے گا۔مگر پیر کی قسم آسانی سے نہیں کھائے گا۔ | ||
== صوفیا کی نصیحتیں == | == صوفیا کی نصیحتیں == | ||
صوفیأ حضرات جن باتوں پر زیادہ زور دیتے ہیں ،وہ یہ ہیں : | صوفیأ حضرات جن باتوں پر زیادہ زور دیتے ہیں ،وہ یہ ہیں : |