confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
* تزکیہ نفس کا طریقہ | * تزکیہ نفس کا طریقہ | ||
* پشمینہ پہننا <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، 2009ء، ص180-181</ref>۔ | * پشمینہ پہننا <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، 2009ء، ص180-181</ref>۔ | ||
ابوالحسن سے منقول ہے کہ وہ کہتے ہیں صوفی کا لفظ صفا سے ماخوذ ہے۔ ایک گروہ کا خیال ہے کہ صوفی کو صوفی اس لیے کہتے ہیں کہ اس کے معاملات | ابوالحسن سے منقول ہے کہ وہ کہتے ہیں صوفی کا لفظ صفا سے ماخوذ ہے۔ ایک گروہ کا خیال ہے کہ صوفی کو صوفی اس لیے کہتے ہیں کہ اس کے معاملات صاف ہوتے ہیں تو صفا کے ساتھ مناسبت کی وجہ سے اس کو صوفی کہا جاتا ہے۔ بشر بن الحارث کا اس بارے میں خیال یہ ہے کہ صوفی اس کو کہتے ہیں جس نے اپنے معاملات اللہ کے حوالے کر دیئے ہوں تو اللہ پاک بھی اسے عزت اور کرامت سے نوازتا ہے۔ ایک اور گروہ کا خیال ہے کہ صوفیوں کو صوفی اس لیے کہتے ہیں کہ وہ صف اول میں ہیں یعنی بلند خیال اور مشقت و محنت کی وجہ سے وہ اللہ کے انتہائی قریب ہوتے ہیں اور اپنے تمام معاملات اللہ کے سپرد کرتے ہیں۔ صف اول میں ہونے کی وجہ سے ان کو صوفی کہا جاتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ صوفیوں کو صوفی اس لیے کہا جاتا ہے کہ ان میں وہ اوصاف ، عادات اور صفات پائی جاتی ہیں جو اہل صفہ کی تھیں۔ اہل صفہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں فقرا اور مساکین کا ایک گروہ تھا، ان کے ساتھ مشابہت کی وجہ سے انہیں صوفی کہا جاتا ہے۔ جس نے ان کی نسبت اصحاب صفہ اور صوف یعنی اون کی جانب دی ہے ، اس نے ان کے ظاہری احوال کو سامنے رکھا اس لیے کہ صوفی حضرات دنیا کو چھوڑنے گھربار سے نکلنے، بستر سے دور رہنے، شہروں کی سیر کرنے، بھوکا رہنے، برہنہ رہنے پر یقین رکھتے ہیں <ref>احسان الہی ظہیر، تصوف تاریخ اور حقائق، ادارہ ترجمان السنۂ لاہور پاکستان، 2010ء، ص 31-32</ref>۔ | ||
== تصوف کا آغاز == | == تصوف کا آغاز == |