3,719
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
(2 صارفین 16 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| image = | | image = | ||
| name = سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی | | name = سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی | ||
| other names = شرف الدین | | other names = شرف الدین | ||
| brith year = 1942 | | brith year = 1942 ء | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = [[پاکستان]] | | birth place = [[پاکستان]] | ||
| death year = | | death year = | ||
| death date = | | death date = | ||
| death place = | | death place = | ||
| teachers = سید ذیشان حیدر | | teachers ={{افقی باکس کی فہرست| سید ذیشان حیدر جوادی|آیت اللہ باقر الصدر|آیت اللہ خوئی}} | ||
| students = شیخ محمد حسن جلال الدین | | students = شیخ محمد حسن جلال الدین | ||
| religion = [[اسلام]] [[شیعہ|شیعہ]] | | religion = [[اسلام]] [[شیعہ|شیعہ]] | ||
سطر 30: | سطر 29: | ||
=== عراق میں === | === عراق میں === | ||
شرف الدین حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو حوزہ علمیۂ نجف اشرف عراق پہنچے وہاں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے تعلیم حاصل کی مندرجہ ذیل ہیں: | شرف الدین حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو حوزہ علمیۂ نجف اشرف عراق پہنچے وہاں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے تعلیم حاصل کی مندرجہ ذیل ہیں: | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب، | * ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب، | ||
* آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔ | * آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔ | ||
سطر 39: | سطر 39: | ||
* آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کا درس پڑھا۔ | * آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کا درس پڑھا۔ | ||
* آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے درس خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔ | * آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے درس خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔ | ||
{{اختتام}} | |||
==اساتذہ== | ==اساتذہ== | ||
علی شرف الدین نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف میں جن علماء و مجتہدین سے دینی تعلیم حاصل کیں ان کے نام یہ ہیں: | علی شرف الدین نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف میں جن علماء و مجتہدین سے دینی تعلیم حاصل کیں ان کے نام یہ ہیں: | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* سید ذیشان حیدر جوادی | * سید ذیشان حیدر جوادی | ||
* آیت اللہ باقر الصدر | * آیت اللہ باقر الصدر | ||
سطر 59: | سطر 61: | ||
* آیت اللہ حسین حلی | * آیت اللہ حسین حلی | ||
* آیت اللہ محسن الحکیم <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔ | * آیت اللہ محسن الحکیم <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔ | ||
{{اختتام}} | |||
== پاکستان میں دینی خدمات == | == پاکستان میں دینی خدمات == | ||
سطر 71: | سطر 74: | ||
== مذہب تشیع کی تبلیغ == | == مذہب تشیع کی تبلیغ == | ||
پاکستان آنے کے بعد ادارہ دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان کے تحت شرف الدین نے مذہب [[شیعہ]] جعفری اثنا عشری سے متعلق کتب کا اردو میں ترجمہ کرنے اور شیعہ مسلک کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ آپ نے شیعہ مسلک کی بہت سی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا اور شیعہ مسلک کو پھیلانے میں پر عزم ہو گئے۔ آپ نے پاکستان میں [[امام مہدی علیہ السلام|امام مھدی علیہ السلام]] سے متعلق اور ان کی شان میں لکھی گئی کتب اور "دعائے ندبہ" کو بھی عام کیا۔ اس کے علاوہ عربی و فارسی کی مندرجہ ذیل کتب کا اردو ترجمہ کیا : | پاکستان آنے کے بعد ادارہ دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان کے تحت شرف الدین نے مذہب [[شیعہ]] جعفری اثنا عشری سے متعلق کتب کا اردو میں ترجمہ کرنے اور شیعہ مسلک کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ آپ نے شیعہ مسلک کی بہت سی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا اور شیعہ مسلک کو پھیلانے میں پر عزم ہو گئے۔ آپ نے پاکستان میں [[امام مہدی علیہ السلام|امام مھدی علیہ السلام]] سے متعلق اور ان کی شان میں لکھی گئی کتب اور "دعائے ندبہ" کو بھی عام کیا۔ اس کے علاوہ عربی و فارسی کی مندرجہ ذیل کتب کا اردو ترجمہ کیا : | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* '''شیعت کا آغاز کب اور کیسے'''، | * '''شیعت کا آغاز کب اور کیسے'''، | ||
* تیجانی سماوی '''ہو جاو سچوں کے ساتھ''' اور '''پھر میں ہدایت پا گیا'''، | * تیجانی سماوی '''ہو جاو سچوں کے ساتھ''' اور '''پھر میں ہدایت پا گیا'''، | ||
سطر 77: | سطر 81: | ||
* '''شب ہاے پشاور'''، | * '''شب ہاے پشاور'''، | ||
* '''[[اہل بیت|اہل بیت]] آیۂ تطھیر کی روشنی میں''' | * '''[[اہل بیت|اہل بیت]] آیۂ تطھیر کی روشنی میں''' | ||
{{اختتام}} | |||
اوراس کے علاوہ سینکڑوں کتب کے اردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، امام امت قرآن میں، 1420ق، ص98</ref>۔ | اوراس کے علاوہ سینکڑوں کتب کے اردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، امام امت قرآن میں، 1420ق، ص98</ref>۔ | ||
سطر 88: | سطر 93: | ||
== امام حسین اور عزاداری == | == امام حسین اور عزاداری == | ||
شرف الدین نے نہ صرف عزاداری اور قیام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے متعلق کتب لکیھں بلکہ [[عزاداری]] کی مجلسوں میں بھی شیعت اور [[اہل بیت]] پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ کو عزاداری میں موجود خرافات کا علم ہوا چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے : | شرف الدین نے نہ صرف عزاداری اور قیام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے متعلق کتب لکیھں بلکہ [[عزاداری]] کی مجلسوں میں بھی شیعت اور [[اہل بیت]] پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ کو عزاداری میں موجود خرافات کا علم ہوا چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے : | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر"، | * '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر"، | ||
* آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔ | * آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔ | ||
سطر 99: | سطر 105: | ||
* '''شیعہ اہل بیت''' | * '''شیعہ اہل بیت''' | ||
* "موضوعات متنوعہ" پر کئی کتابیں لکھی۔ | * "موضوعات متنوعہ" پر کئی کتابیں لکھی۔ | ||
{{اختتام}} | |||
اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں <ref>سید علی شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منائیں؟ 1423ق، ص28</ref>۔ | اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں <ref>سید علی شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منائیں؟ 1423ق، ص28</ref>۔ | ||
سطر 106: | سطر 113: | ||
== مخصوص نظریات اور عقائد == | == مخصوص نظریات اور عقائد == | ||
شرف الدین امامت کو نص قرآنی نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ [[علی ابن ابی طالب]] ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ [[علی ابن ابی طالب]] کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | شرف الدین امامت کو نص قرآنی نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ [[علی ابن ابی طالب]] ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ [[علی ابن ابی طالب]] کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | ||
اس کے علاوہ شرف الدین تقلید غیر مشروط کے مخالف | اس کے علاوہ شرف الدین تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں: | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* توسل کے مخالف ہیں۔ | * توسل کے مخالف ہیں۔ | ||
* نکاح متعہ کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔ | * نکاح متعہ کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔ | ||
سطر 119: | سطر 127: | ||
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں <ref>ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34 | * تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں <ref>ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34 | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
{{اختتام}} | |||
== چند احادیث کے بارے میں شرف الدین کا نظریہ == | == چند احادیث کے بارے میں شرف الدین کا نظریہ == | ||
سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں جیسے: | سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں جیسے: | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔ | * اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔ | ||
* اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔ | * اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔ | ||
سطر 146: | سطر 156: | ||
* امامت افضل از نبوت ہے۔ | * امامت افضل از نبوت ہے۔ | ||
* لولاک لما خلقت الافلاک <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | * لولاک لما خلقت الافلاک <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | ||
{{اختتام}} | |||
== علمی آثار == | == علمی آثار == | ||
آغا سید علی شرف الدین موسوی کی لکھی گئی کتابوں کے نام یہ ہیں۔ | آغا سید علی شرف الدین موسوی کی لکھی گئی کتابوں کے نام یہ ہیں۔ | ||
===قرآن=== | ===قرآن=== | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* قرآن سے پوچھو | * قرآن سے پوچھو | ||
* انبیا قرآن(محمد مسطفی) | * انبیا قرآن(محمد مسطفی) | ||
سطر 159: | سطر 171: | ||
* انبیا قرآن(آدم، نوح، ابراہیم) | * انبیا قرآن(آدم، نوح، ابراہیم) | ||
* انبیا قرآن(موسی، عیسی) | * انبیا قرآن(موسی، عیسی) | ||
* قرآن میں امام و امت | * قرآن میں امام و امت | ||
{{اختتام}} | |||
=== عاشورا اور امام حسین علیہ السلام=== | === عاشورا اور امام حسین علیہ السلام=== | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* تفسیر عاشورا | * تفسیر عاشورا | ||
* تفسیر سیاسی قیام [[حسین بن علی|امام حسین]] | * تفسیر سیاسی قیام [[حسین بن علی|امام حسین]] | ||
سطر 170: | سطر 185: | ||
* عنوان عاشورا | * عنوان عاشورا | ||
* قیام امام حسین غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں | * قیام امام حسین غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں | ||
* معجم کتب مولفین امام حسین | * معجم کتب مولفین امام حسین | ||
{{اختتام}} | |||
=== دینیات === | === دینیات === | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* دراسات فرق و مذاھب | * دراسات فرق و مذاھب | ||
* ملاحظات خاطفہ بر پایان نامہ صاخبۃ | * ملاحظات خاطفہ بر پایان نامہ صاخبۃ | ||
سطر 181: | سطر 198: | ||
* موضوعات متنوعہ | * موضوعات متنوعہ | ||
* باطنیہ | * باطنیہ | ||
* شیعہ [[اہل بیت|اہل البیت علیہ السلام]] | * شیعہ [[اہل بیت|اہل البیت علیہ السلام]] | ||
{{اختتام}} | |||
=== تاریخ اسلامی === | === تاریخ اسلامی === | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* فدک وما ادراک ما الفدک | * فدک وما ادراک ما الفدک | ||
* مدخل الدراسات تاریخ اسلامی | * مدخل الدراسات تاریخ اسلامی | ||
سطر 189: | سطر 209: | ||
* سلاطين عضوض مسلمين | * سلاطين عضوض مسلمين | ||
* سلاطين عضوض مسلمين۔ | * سلاطين عضوض مسلمين۔ | ||
{{اختتام}} | |||
=== اجتماعیات === | === اجتماعیات === | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* قرآن میں شعر و شعراء | * قرآن میں شعر و شعراء | ||
* صحیفات سودا | * صحیفات سودا | ||
سطر 199: | سطر 222: | ||
* اخبار سودا | * اخبار سودا | ||
* فقیہ غلات <ref>ویٹ سائٹ،[http://sibghatulislam.com/ sibghatulislam.com]</ref>۔ | * فقیہ غلات <ref>ویٹ سائٹ،[http://sibghatulislam.com/ sibghatulislam.com]</ref>۔ | ||
{{اختتام}} | |||
=== متفرق موضوعات === | === متفرق موضوعات === | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* عقائد و رسومات شیعہ | * عقائد و رسومات شیعہ | ||
* مسجد | * مسجد | ||
سطر 219: | سطر 245: | ||
* دور رشد و رشادت | * دور رشد و رشادت | ||
* غشوانہ فرمان شگری | * غشوانہ فرمان شگری | ||
{{اختتام}} | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | |||
{{پاکستانی علماء}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] | ||