4,284
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
== لبنان میں شام کی مداخلت == | == لبنان میں شام کی مداخلت == | ||
اس ملک کی خانہ جنگی کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ یہاں کے عیسائی، [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اور [[شیعہ]] مسلمان، دروز اور گنوٹی سزم آپس میں لڑتے جگھڑتے ہیں لیکن سب سے خوفناک اور مہلک خانہ جنگی 1975ء میں ہوتی جس میں مسلمانوں کے دو فرقے آپس میں کشت و خون کرتے رہے۔ اس خانہ جنگی نے 40 ہزار لبنانیوں کو ہلاک کر ڈالا اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو کر ہمیشہ کے لیے اپاہچ ہوگئے۔ یہ خانہ جنگی مارچ 1975ء سے لے کر نومبر 1976ء تک جاری رہی۔ لبنانیوں کے کہنے اور دعوت پر ہمسایہ شام نے اس خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے فوجی مداخلت کی تھی تو اسے بھی بہت دنوں تک لبنان کے اہم شہروں میں خونریز جنگ کرنا پڑی۔ لبنانی خانہ جنگی کی وجہ سے لاکھوں لبنانی شہری ہجرت کرکے شام جانے پر مجبور ہوگئے تھے جس شام کی معیشت پر خاصے منفی اثرات مرتب کیے۔ شام اس وجہ سے بھی لبنان میں فوجی مداخلت کرنے پر مجبور ہوا تھا کہ چند سال آرام و امن سے گزر جائیں لیکن 1977ء ميں دوبارہ یہاں خانہ جنگی کی آگ لگ گئی جو 1990ء تک جاری رہی۔ تقریبا تیرہ برس کی اس خانہ جنگی نے لبنان کا بھر کس نکال دیا۔اس کے شاندار اور عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے تباہ ہوگئے اور اس کی اقتصادیات بربادی کے کنارے پر پہنچ گئی <ref>محمد اسلم لودھی، اسرائیل ناقابل شکست کیوں؟ وفا پبلی کیشنزز، 2007ء، ص23 | |||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||