Jump to content

"عزالدین القسام بریگیڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 42: سطر 42:
القسام بریگیڈز نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کمانڈر حاج [[قاسم سلیمانی]] کا خون بہہ جانے کے بعد، ہمیں ان کی سوانح عمری اور فلسطینی کاز اور مزاحمت کی حمایت میں ان کے بڑے اور وسیع کردار کو یاد  رکھنا چاہئے ۔ کیونکہ انہوں نے اپنی زیادہ تر کوششوں اور  جد و جہد کو  صیہونی وجود کو ختم کرنےاور  فلسطین کی سرزمین سے اس کا صفایا کرنے پر مرکوز کر ررکھا تھا۔انہوں نے صہیونی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے مزاحمت کو ہر طرح کی مدد فراہم کی  اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس راہ میں ان  کے اہم کردار نے انہیں  امریکہ اور صہیونی دشمن کا  بڑا ہدف بنادیا۔
القسام بریگیڈز نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کمانڈر حاج [[قاسم سلیمانی]] کا خون بہہ جانے کے بعد، ہمیں ان کی سوانح عمری اور فلسطینی کاز اور مزاحمت کی حمایت میں ان کے بڑے اور وسیع کردار کو یاد  رکھنا چاہئے ۔ کیونکہ انہوں نے اپنی زیادہ تر کوششوں اور  جد و جہد کو  صیہونی وجود کو ختم کرنےاور  فلسطین کی سرزمین سے اس کا صفایا کرنے پر مرکوز کر ررکھا تھا۔انہوں نے صہیونی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے مزاحمت کو ہر طرح کی مدد فراہم کی  اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس راہ میں ان  کے اہم کردار نے انہیں  امریکہ اور صہیونی دشمن کا  بڑا ہدف بنادیا۔


عزالدین القسام بریگیڈز نے اس عظیم رہنما کے انتقال پر  برادران [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے  ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے عرب اور ملت اسلامیہ کو یقین دلایا کہ ہم فلسطین میں مزاحمت کے طور پر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔ صہیونی دشمن، پورے خطے میں برائی کا منبع ہے اور ہمیں یقین ہے کہ حاج قاسم سلیمانی کا خون قاتلوں اور صیہونی قبضے پر لعنت ہو گا <ref>https://athabat.net/article/157285۔</ref>
عزالدین القسام بریگیڈز نے اس عظیم رہنما کے انتقال پر  برادران [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے  ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے عرب اور ملت اسلامیہ کو یقین دلایا کہ ہم فلسطین میں مزاحمتی طاقت  کے طور پر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔ صہیونی دشمن، پورے خطے میں برائی کا منبع ہے اور ہمیں یقین ہے کہ حاج قاسم سلیمانی کا خون قاتلوں اور صیہونی قبضے پر لعنت ہو گا <ref>https://athabat.net/article/157285۔</ref>


== آپریشن طوفان الاقصیٰ ==
== آپریشن طوفان الاقصیٰ ==
7 اکتوبر 2023 کو، حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز کیا اور غزہ-اسرائیل رکاوٹ کو توڑتے ہوئے اور غزہ کی سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے قریبی اسرائیلی بستیوں میں داخل ہوگئے۔ حماس نے اسے آپریشن طوفان الاقصیٰ کا نام دیا.
7 اکتوبر 2023 کو، حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز کیا اور غزہ-اسرائیل رکاوٹ کو توڑتے ہوئے غزہ کی سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے قریبی اسرائیلی بستیوں میں داخل ہوگئے۔ حماس نے اسے آپریشن طوفان الاقصیٰ کا نام دیا.


اکتوبر 2023ء کو  06:30 بجے، حماس نے آپریشن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل میں 20 منٹ کے اندر اندر 5000 سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ سے کم از کم 3000 پروجیکٹائل داغے گئے ہیں۔ راکٹ حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکوں کی اطلاع غزہ کے آس پاس کے علاقوں اور سہل شارون کے شہروں بشمول غدیرا، ہرتزیلیا، تل ابیب اور عسقلان میں موصول ہوئی تھی۔ بئر سبع، یروشلم، رحوووت، ریشون لصیون اور پاماچیم ایئربیس میں بھی فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ حماس نے جنگ کی کال جاری کی، جس میں اعلیٰ فوجی کماندار محمد ضیف نے ہر جگہ مسلمانوں کو اسرائیل میں حملہ کرنے کی اپیل کی. تقریباً 1000 فلسطینی مجاہدین نے ٹرکوں، پک اپ، موٹر سائیکلوں، بلڈوزروں، اسپیڈ بوٹس اور پیرا گلائیڈر کے ذریعے غزہ سے اسرائیل میں دراندازی کی۔ تصاویر اور ویڈیوز میں سیاہ رنگت والے پک اپ ٹرکوں میں ملبوس بھاری مسلح اور نقاب پوش مجاہدین کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے سدیروت میں فائرنگ کرتے ہوئے کئی اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
اکتوبر 2023ء کو  06:30 بجے، حماس نے آپریشن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نے غزہ پٹی سے اسرائیل میں 20 منٹ کے اندر اندر 5000 سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ سے کم از کم 3000 پروجیکٹائل داغے گئے ہیں۔ راکٹ حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکوں کی اطلاع غزہ کے آس پاس کے علاقوں اور سہل شارون کے شہروں بشمول غدیرا، ہرتزیلیا، تل ابیب اور عسقلان میں موصول ہوئی تھی۔ بئر سبع، یروشلم، رحوووت، ریشون لصیون اور پاماچیم ایئربیس میں بھی فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ حماس نے جنگ کی کال جاری کی، جس میں اعلیٰ فوجی کماندار محمد الضیف نے ہر جگہ مسلمانوں کو اسرائیل پرحملہ کرنے کی اپیل کی. تقریباً 1000 فلسطینی مجاہدین نے ٹرکوں، پک اپ، موٹر سائیکلوں، بلڈوزروں، اسپیڈ بوٹس اور پیرا گلائیڈر کے ذریعے غزہ سے اسرائیل میں دراندازی کی۔ تصاویر اور ویڈیوز میں سیاہ رنگت والے پک اپ ٹرکوں میں ملبوس بھاری مسلح اور نقاب پوش مجاہدین کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے سدیروت میں فائرنگ کرتے ہوئے کئی اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]
confirmed
821

ترامیم