Jump to content

"امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
| مقاصد = اسلامی ثقافت، اقدار اور افکار امام خمینی کا فروغ

}}
}}
[[فائل:مؤسسه یادبود امام خمینی کرگل هند.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''امام خمینی میوریل ترسٹ کرگل انڈیا'''1989 کو قیام عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار [[حسین بن علی|حسینی]] کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ اسلامی ثقافت اور اقدار کو فروغ دینا، مسلمانوں کے آپس میں اتحاد برقرار کرنا،  نوجوانوں کو امام خمینی افکار کے مطابق بیدار کرنا اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے کاموں انجام دینا اس ٹرسٹ کے اہم اغراض و مقاصد میں سے ہیں۔ اس ٹرسٹ نے اب تک تعلیمی، ثقافتی اور سماجی میدانوں کامیابیاں حاصل کی ہے۔ 
24جولائی 1989کو امام خمینی میوریل ترسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار حسینی کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ <ref>تذکرۂ پرکستان، ص146</ref>۔
== اغراض و مقاصد ==
== اغراض و مقاصد ==
اس ٹرسٹ کے اغراض اور مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
* امام خمینی میموریل ٹرسٹ ایک فلاحی ادارہ ہوگا۔ ٹرسٹ اسلامی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے شریعت محمدی کو تمام امورات کے لیے اپنا میزان اور محور قرار دے گا، اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی الہی تحریک کا پروردہ اور ان کے جد و جہد کا ثمرہ مانتے ہوئے ان کے ارشادات و ہدایات کو اپنا مشعل راہ قرار دیتی ہے اور امام زمان علیہ السلام کو اپنا حقیقی اور معنوی سرپرست تصور کرتی ہے۔

* امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد لا محدود ہونگے اور اپنے بساط اور وسعت وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی فلاحی کام فروغ دینا، علاقائی سطح پر اسلامی اخلاق و آداب کی ترویج، لوگوں کی عادات و اطوار، رہن سہن کی اصلاح، شادی بیاہ اور دیگر مراسم میں غیر اسلامی رواجوں کا خاتمہ، عام لوگوں میں آپس میں بھائی چارہ اور ہمدردی کو فروغ دینا، مذہبی و سیاسی امور میں شہریوں اور دیہاتوں کے درمیان اتحاد و یک جہتی اور ہم آہنگی  پیدا کرنا۔

confirmed
2,506

ترامیم