Jump to content

"امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
24جولائی 1989کو امام خمینی میوریل ترسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار حسینی کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ <ref>تذکرۂ پرکستان، ص146</ref>۔
24جولائی 1989کو امام خمینی میوریل ترسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار حسینی کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ <ref>تذکرۂ پرکستان، ص146</ref>۔
== اغراض و مقاصد ==
* امام خمینی میموریل ٹرسٹ ایک فلاحی ادارہ ہوگا۔ ٹرسٹ اسلامی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے شریعت محمدی کو تمام امورات کے لیے اپنا میزان اور محور قرار دے گا، اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی الہی تحریک کا پروردہ اور ان کے جد و جہد کا ثمرہ مانتے ہوئے ان کے ارشادات و ہدایات کو اپنا مشعل راہ قرار دیتی ہے اور امام زمان علیہ السلام کو اپنا حقیقی اور معنوی سرپرست تصور کرتی ہے۔
* امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد لا محدود ہونگے اور اپنے بساط اور وسعت وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی فلاحی کام فروغ دینا، علاقائی سطح پر اسلامی اخلاق و آداب کی ترویج، لوگوں کی عادات و اطوار، رہن سہن کی اصلاح، شادی بیاہ اور دیگر مراسم میں غیر اسلامی رواجوں کا خاتمہ، عام لوگوں میں آپس میں بھائی چارہ اور ہمدردی کو فروغ دینا، مذہبی و سیاسی امور میں شہریوں اور دیہاتوں کے درمیان اتحاد و یک جہتی اور ہم آہنگی  پیدا کرنا، اسلامی اقدار و ثقافت کو دینا، علاقائی اور قومی تشخص کی برقراری اور ہر مشکل وقت میں صبر و استقامت اور پائیداری کے ساتھ ان کی تحفظ کے لیے ذہنی، فکری و جسمانی استعداد پیدا کرنا۔
* عہد ماضي کی غربت، افلاس، پسماندگی اور علاقائی محدودیت کے زیر اثر پیدا شدہ فرسودہ افکار و خیالات، عادات و اطوار میں انقلابی انداز سے تبدیلی لانے جدید وسائل کو بروئے کار لانا۔
* عہد ماضی کی ادبی، ثقافتی اور تہذیبی آثار و نقوش کو کتابوں اور دیگر وسائل کے ذریعے نسل آئندہ کے لیے محفوظ کرنا، علاقے کی اقتصادی پسماندگی و بدحالی کو ختم کرنے کے لیے حتی الامکان جد و جہد کرنا۔
* یتیم و بے سہارا اور غربت کے مارے ہوئے بچوں کے لیے مفت تعلیم دینے اور تعلیمی مراکز میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کرنا۔
* سال یوم تاسیس، یوم خواتین، برسی امام، ہفتۂ وحدت، یوم مستضعفین اور یوم القدس جیسے اسلامی عالمی دنوں کو منانے کے لیے خصوصی اہمیت دینا <ref>تذکرۂ ترکستان، ص157-155</ref>
confirmed
2,506

ترامیم