Jump to content

"جمعیت علماء اسلام پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
'''جمعیت علماء اسلام پاکستان'''1857ء کی مسلح جدو جہدانگریز سامراج سے آزادی ہند کے بعد [[مسلمان|مسلمانوں]] کی رہنمائی کے لئے اور آزادی ہند کی مسلح جد و جہد کے بجائے سیاسی جد وجہد جاری رکھنے کے لئے جملہ علماء ہند نے 1919ء میں جمعیت علماء اسلام کی بنیاد رکھی، 1947ء کے قیام [[پاکستان]] سے لے کر آج تک جمعیت علماء اسلام ملکی سیاست میں ایک اہم اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اور ملکی سیاست میں اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے۔ اس وقت جعیت علماء کا سربراہ مولانا فضل الرحمان ہے۔ اس وقت جمعیت علماء اسلام کے موجودہ سیٹ اپ میں قومی اسمبلی، سینٹ، بلوچستان اسمبلی، خیبر پختون خواہ اسمبلی اور گلگت، بلتستان اسمبلیوں میں ممبران کی مجموعی تعداد 50 کے قریب ہے۔

== آزادی کاحصول اور پاکستان کا قیام ==
== آزادی کاحصول اور پاکستان کا قیام ==
چنانچہ ان بزرگوں کی عظیم جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ملک و ملت کو برطانوی استعمار کے جابرانہ غلبہ سے نجات ملی اور خطہ پاکستان میں مسلمانوں کی آزادی مملکت و حکومت کی بنیاد پڑ گئی <ref>صفدر ملک، پاکستان کی سیاسی جماعتیں، 1997م، ص120</ref>۔
ان بزرگوں کی عظیم جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ملک و ملت کو برطانوی استعمار کے جابرانہ غلبہ سے نجات ملی اور خطہ پاکستان میں مسلمانوں کی آزادی مملکت و حکومت کی بنیاد پڑ گئی <ref>صفدر ملک، پاکستان کی سیاسی جماعتیں، 1997م، ص120</ref>۔

== جمعیت علماء اسلام کے اہداف ==
== جمعیت علماء اسلام کے اہداف ==
سطر 38: سطر 38:
جس کی وجہ سے 1988ء سے آج تک پاکستان کی پارلیمنٹ میں اپنا جمہوری، آئینی، پارلیمانی کردار ادا کر رہی ہے۔
جس کی وجہ سے 1988ء سے آج تک پاکستان کی پارلیمنٹ میں اپنا جمہوری، آئینی، پارلیمانی کردار ادا کر رہی ہے۔
1988ء سے آج تک جمعیت علماء اسلام پاکستان کی سیاسی منظر پر سب سے بڑی سیاسی، مذہبی جماعت ہے۔
1988ء سے آج تک جمعیت علماء اسلام پاکستان کی سیاسی منظر پر سب سے بڑی سیاسی، مذہبی جماعت ہے۔
اس وقت جمعیت علماء اسلام کے موجودہ سیٹ اپ میں قومی اسمبلی، سینٹ، بلوچستان اسمبلی، خیبر پختون خواہ اسمبلی اور گلگت، بلتستان اسمبلیوں میں ممبران کی مجموعی تعداد 50 کے قریب ہے <ref>جمعیت علماء اسلام کا مختصر تعارف، [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81/ juipak.org.pk]</ref>۔
اس وقت جمعیت علماء اسلام پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں میں شامل ہے <ref>محمد اعظم چوہدری، جدید حکومتیں، 2002م، ص604</ref>۔  اس جماعت کی موجودہ سیٹ اپ میں قومی اسمبلی، سینٹ، بلوچستان اسمبلی، خیبر پختون خواہ اسمبلی اور گلگت، بلتستان اسمبلیوں میں ممبران کی مجموعی تعداد 50 کے قریب ہے <ref>جمعیت علماء اسلام کا مختصر تعارف، [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81/ juipak.org.pk]</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
confirmed
2,506

ترامیم