Jump to content

"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 61: سطر 61:
سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی نے ١٩٧٩ کے انقلاب اسلامی کے بعد مقام رہبری اور مقام ولایت فقیہ کو پاکستان میں روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا <ref>سعیدی، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذہبی، 13400ش، 134</ref>۔

== قرآن فہمی کیلے جد و جہد ==
== قرآن فہمی کیلے جد و جہد ==
سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں قرآن فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آغا صاحب نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آغا صاحب کے ادارے میں طویل عرصے جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے <ref>شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290</ref>۔
شرف الدین موسوی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں [[قرآن]] فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آپ نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آپ کے ادارے میں طویل عرصے جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے <ref>شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290</ref>۔
انہوں نے قرآن فہمی کے سلسلے میں رمضان 1407 ھجری میں پہلا سیمینار "یوم القرآن" منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں یہ سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا <ref>شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40</ref>۔
انہوں نے قرآن فہمی کے سلسلے میں [[رمضان]] 1407 ھجری میں پہلا سیمینار '''یوم القرآن''' منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں یہ سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا <ref>شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40</ref>۔
 
== عزاداری اور قیام امام حسین==
== عزاداری اور قیام امام حسین==
شرف الدین موسوی نے نہ صرف عزاداری اور قیام امام حسین علیہ السلام سے متعلق کتب لکیھں بلکہ عزاداری کی مجلسوں میں بھی شیعت اور اہل بیت پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ پر عزاداری میں موجود خرافات ظاہر ہو گئیں چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے جناب علامہ طبرسی کی '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر" اور آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔ اس کے بعد آپ نے بذات خود ان خرافات کے خلاف کتابیں لکھنے کا فیصلہ کیا چنانچہ "عزاداری کیوں"، ا"نتخاب مصائب امام حسین"، "قیام امام حسین کا سیاسی جائزہ"، "تفسیر عاشورا" وغیرہ درجنوں کتب لکھیں۔ جلد ہی آپ نے پہچان لیا کہ مذہب تشیع میں بہت سی رسومات و خرافات بھی شامل ہو گئے ہیں چنانچہ آپ نے "عقائد و رسومات شیعہ" اور "شیعہ اہل بیت" اور "موضوعات متنوعہ" لکھی۔ اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں <ref>شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منا‏‎ئیں؟ 1423ق، ص28</ref>۔

confirmed
2,506

ترامیم