3,800
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
===عراق کا سفر اور تعلیم=== | ===عراق کا سفر اور تعلیم=== | ||
سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو نجف اشرف عراق پہنچے وہاں حوزہ علمیہ نجف میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے استفادہ کیا ان میں ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب، آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی سے نیز آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفیہ پڑھا اور شیخ راستی کے پاس مکاتب پڑھا۔آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کے دروس لیے اور آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کے دروس لیے ،اور یہیں سے قرآن فہمی اور قرآنی دعوت کا شوق پیدا ہوا۔آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کے درس میں شرکت کی۔آپ نے آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے بحث خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے وحدت اسلامی کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔ | سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو نجف اشرف عراق پہنچے وہاں حوزہ علمیہ نجف میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے استفادہ کیا ان میں ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب، آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی سے نیز آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفیہ پڑھا اور شیخ راستی کے پاس مکاتب پڑھا۔آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کے دروس لیے اور آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کے دروس لیے ،اور یہیں سے قرآن فہمی اور قرآنی دعوت کا شوق پیدا ہوا۔آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کے درس میں شرکت کی۔آپ نے آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے بحث خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے وحدت اسلامی کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔ | ||
==اساتذہ== | |||
علی شرف الدین نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف میں جن علماء و مجتہدین سے دینی تعلیم حاصل کیں ان کے نام یہ ہیں: | |||
* سید ذیشان حیدر جوادی | |||
* آیت اللہ باقر الصدر | |||
* آیت اللہ خوئی | |||
* آیت اللہ مشکینی | |||
* آیت اللہ صدرا البادکوبی | |||
* آیت اللہ سید مسلم الحلی | |||
* آیت اللہ محسن آصفی | |||
* آیت اللہ راستی | |||
* آیت اللہ کوکبی | |||
* آیت اللہ صادقی تھرانی | |||
* [[محمد علی تسخیری|آیت اللہ محمد علی تسخیری]] | |||
* آیت اللہ کاظم حائری | |||
* آیت اللہ خمینی | |||
* آیت اللہ آصف محسنی | |||
* آیت اللہ شیخ عباس قوچانی | |||
* آیت اللہ حسین حلی | |||
* آیت اللہ محسن الحکیم <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |