Jump to content

"سید ساجد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 24: سطر 24:
== سرگرمیاں ==
== سرگرمیاں ==
===  تحریک نفاظ فقه جعفریه ===
===  تحریک نفاظ فقه جعفریه ===
وہ پاکستان کی سب سے بڑی شیعہ تحریک نفاظ فقه جعفریه کے سربراہ بھی تھے۔ 1995 کے دور حکومت میں پابندی کے بعد یہ تحریک اسلامی کے نام سے کام کر رہی ہے۔ ایک بار پھر تحریک اسلامی پر پابندی لگا دی گئی اور شیعہ علماء کونسل کے نام سے ایک نئی جماعت بنائی گئی۔ نقوی تحریک اسلامی کے مذہبی ونگ یعنی شیعہ علماء کونسل کے سربراہ بھی تھے۔ 1988 میں عارف حسین حسینی کے قتل کے بعد انہیں شیعہ علماء کی سپریم کونسل نے تحریک جعفریہ کا سربراہ منتخب کیا تھا۔
وہ پاکستان کی سب سے بڑی شیعہ تحریک نفاظ فقه جعفریه کے سربراہ بھی تھے۔ 1995 کے دور حکومت میں پابندی کے بعد یہ تحریک اسلامی کے نام سے کام کر رہی ہے۔ ایک بار پھر تحریک اسلامی پر پابندی لگا دی گئی اور شیعہ علماء کونسل کے نام سے ایک نئی جماعت بنائی گئی۔ نقوی تحریک اسلامی کے مذہبی ونگ یعنی شیعہ علماء کونسل کے سربراہ بھی تھے۔  
 
سے علامہ مفتی جعفری حسین کی قیادت میں بننے والی جماعت تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سپریم کونسل کے سینئر رکن رہے۔ مفتی صاحب کی رحلت کے بعد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی قیادت میں چار سال سے زائد عرصہ تک سینئر نائب صدر کی حیثیت سے فعال کردار ادا کیا۔
 
1988:میں علامہ عارف حسین الحسینی کی شہادت کے بعد تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی قیادت سنبھالی۔ قومی و ملی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا۔
 
1992: میں وسعت نظری کے تحت اور غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے اپنی جماعت کا سابقہ نام تبدیل کر کے تحریک جعفریہ پاکستان رکھا۔ 2002: میں قومی جماعت اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی قائد منتخب ہوئے اس جماعت کو پی پی او کے قانون کے تحت الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ کرایا اور اسی پلیٹ فارم سے تاحال اپنی سیاسی، دینی، علمی اور سماجی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جبکہ شیعہ عوام کی نمائندگی و ترجمانی اور قومی جماعت کی سربراہی کے ناطے آپ’’قائد ملت جعفریہ پاکستان‘‘ کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔ آپ کئی بین الاقوامی اور قومی فورمز کے ارکان ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==