Jump to content

"آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
* ہندستان میں نافذ محمڈن لا کا شریعت اسلامی کی روشنی میں جائزہ لینا اور نئے مسائل کے پیش نظر مسلمانوں کے مختلف فقہی مسالک کے تحقیقی مطالعے کا اہتمام کرنا اور شریعت اسلامی کے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے کتاب و سنت کی اساس پر ماہرین شریعت اور فقہ اسلامی کی رہنمائی میں پیش آمدہ مسائل کا مناسب حل تلاش کرنا۔

* بورڈ کے مذکورہ بالا اغراض و مقاصد کے حصول کے لیے وفود کو ترتیب دینا، مطالعاتی شرائط تشکیل دینا، سیمی نار، سمپوزیم، خطابات، اجتماعات، دوروں اور کانفرنسوں کا انتظام کرنا۔ نیز ضروری لٹریچر کی اشاعت اور بہ وقت ضرورت اخبارات و رسائل اور خبرناموں وغیرہ کا اجرا اور اغراض و مقاصد کے لیے دیگر ضروری امور انجام دینا  <ref>تعارف نامہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، ص:2</ref>

[[زمرہ: اسلامی ادارے]]
 
== بورڈ کے صدور ==
== بورڈ کے صدور ==
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پہلے صدر حکیم الاسلام مولانا قاری [[محمد طیب قاسمی]] تھے، جو 1973ء سے 1983ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ قاری طیب صاحب کی وفات کے بعد  [[سید ابو الحسن علی ندوی]] کو بورڈ کا دوسرا صدر منتخب کیا گیا۔ آپ 1983ء سے 1999ء کے اختتام تک بخوبی اس فریضہ کو انجام دیتے رہے۔ اس کے بعد بورڈ کے تیسرے اور سب سے مختصر وقتی صدر قاضی مجاہد الاسلام قاسمی کو بورڈ کا صدر منتخب کیا گیا۔ یہ دور 2000ء سے شروع ہوا اور 2002ء میں ان کی وفات پر ختم ہو گیا۔ اس کے بعد 2002ء میں [[سید محمد رابع حسنی ندوی]] کو بورڈ کا چوتھا صدر منتخب کیا گیا جو اب بھی اس عہدے پر فائز ہیں۔ حال ہی میں بورڈ کے پچیسویں اجلاس میں انھیں ایک بار پھر چھٹی مرتبہ بالاتفاق صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ منت اللہ رحمانی بورڈ کے پہلے معتمد عمومی (جنرل سکریٹری )۔ ان کے بعد سید نظام الدین معتمد عمومی رہے۔ ان کی وفات کے بعد سید محمد ولی رحمانی کو معتمد عمومی نام زد کیا گیا ہے۔

سطر 27: سطر 27:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: اسلامی ادارے]]