Jump to content

"وفاق المدارس الشیعہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:
== نصاب سازی کمیٹی کی تشکیل ==
== نصاب سازی کمیٹی کی تشکیل ==
ابتدائی ایام میں شیعہ مدارس میں عربی ادبیات، عقائد اور فقہ و اصول کی کتابیں تدریس کی جاتی رہیں۔ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے ان میں بہتری لانے اور زمانے کے تقاضوں کے مطابق ایک جامع نصاب کی تدوین کے سلسلے میں ایک نصاب سازی کمیٹی تشکیل دی جس نے سنہ2007 میں 12 سالہ جامع نصاب تیار کیا جسے شیعہ مدارس کے سربراہان نے سنہ 2009 میں متفقہ طور پر منظور کیا۔ اس کے علاوہ میٹرک، ایف اے، بی اے اور ایم اے کی ایکولینسی ڈگری جاری کے سلسلے میں بھی چار مراحل میں نصاب تدوین کیا گیا  <ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص21</ref> ۔

== ذمہ داریاں ==
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کی بعض ذمہ داریاں مندجہ ذیل ہیں:
* شیعہ مدارس کے لیے نصاب سازی کا عمل
* شیعہ مدارس میں مشترکہ نصاب لاگو کرنا
* سالانہ امتحانات کے نظام الاوقات جاری کرنا
* فارغ التحصیل طلاب کو اسناد جاری کرنا
* میٹرک، ایف اے، بی اے اور ایم اے اسناد کے خواہشمند طلبا کے لیے امتحان کا انعقاد اور اسناد کا اجراء
* سالانہ یا بوقت ضرورت مدارس دینیہ کے اساتذہ کا اجلاس بلانا۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==