Jump to content

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:عزاداری در هندوستان.jpg|200px|تصغیر|بائیں|امام باره آصف الدوله  (لکهنو )]]
[[فائل:ارشد مدنی.jpeg|بدون_چوکھٹا|دائیں]]


'''عزاداری''' کی محرم یا ماتم [[حسین بن علی]] یا عزاداری ہر سال زیادہ تر شیعوں لوگ کرتے ہے۔ جس میں دنیا بھر میں ماتمی جلوسوں، مجلسوں، وعظ، سوگواری، خیرات اور سینہ کوبی کے ذریعے واقعہ کربلا میں شہید ہونے والے افراد کو یاد کر کے ان کا غم منایا جاتا ہے۔ دنیا کے کافی علاقوں میں [[اہل سنت]] حضرات نیز '''عیسائی''' بلکہ '''ہندو''' لوگ بھی شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عزائے مظلومین میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
'''سید ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ وہ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔


<span id="mp-more">[[عزاداری|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید ارشد مدنی|'''جاری رہے...''']]</span>