Jump to content

"محمد بن علی بن موسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 56: سطر 56:
ذرائع نے جواد الامام سے 9 مباحثے اور گفتگو کی اطلاع دی ہے، ان میں سے چار یحییٰ بن اکثم کے ساتھ تھے اور ایک بغداد کی عدالتوں کے جج احمد بن ابی داؤد کے ساتھ تھا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان کی عبداللہ بن موسیٰ، ابو ہاشم جعفری، عبدالعظیم حسنی اور معتصم سے گفتگو ہوئی تھی۔

ان مباحث کا موضوع حج، طلاق، چوری کی حد اور دوسرے موضوعات جیسے بارہویں امام کے اصحاب کی خصوصیات، پہلے دو خلفاء (الشخین) کے فضائل اور اللہ کے اسماء و صفات سے متعلق فقہی بحثیں تھیں  <ref>طبرسی، الاحتجاج، ۱۴۰۳ق، ص۴۴۱-۴۴۹؛ میانجی، مکاتیب الائمہ (ع)، ج۵ ص۳۸۱٬۴۲۷</ref> و۔
ان مباحث کا موضوع حج، طلاق، چوری کی حد اور دوسرے موضوعات جیسے بارہویں امام کے اصحاب کی خصوصیات، پہلے دو خلفاء (الشخین) کے فضائل اور اللہ کے اسماء و صفات سے متعلق فقہی بحثیں تھیں  <ref>طبرسی، الاحتجاج، ۱۴۰۳ق، ص۴۴۱-۴۴۹؛ میانجی، مکاتیب الائمہ (ع)، ج۵ ص۳۸۱٬۴۲۷</ref>.

== حواله جات ==
== حواله جات ==