Jump to content

"صلاح البرداویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55: سطر 55:
مقامی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے میں برداویل اور ان کی اہلیہ شہید جبکہ متعدد دیگر افراد زخمی ہوئے۔

حماس نے برداویل کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید ڈاکٹر صلاح البرداویل ایک نمایاں سیاسی اور قومی شخصیت تھے، جو صداقت، استقامت اور قربانی کی علامت سمجھے جاتے تھے۔ انہوں نے کبھی بھی جہاد اور خدمت کے مشن سے غفلت نہیں برتی اور بالآخر مزاحمت اور ثابت قدمی کے راستے میں شہادت حاصل کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931329/%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%AF%D9%81%D8%AA%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%DA%A9%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C حماس نے اپنے سیاسی دفتر کے رکن کی شہادت کی تصدیق کردی]- شائع شدہ از: 23 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23مارچ 2025ء۔</ref>۔

== میڈیا کی سرگرمیاں ==
صلاح بردویل غزہ میں حماس کے قدیم ترین میڈیا رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے 1996ء میں “روزنامہ الرسالہ” کے نام سے حماس کا پہلا رسمی میڈیا ادارہ قائم کیا اور اس کے چیف ایڈیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ اسی اخبار میں ہفتہ وار طنزیہ مضامین لکھتے تھے جن کا عنوان “من شوارع الوطن” (یعنی “وطن کی گلیوں سے”) تھا۔ ان تحریروں میں سیاست، سماج کے حقائق اور حکام کے خلاف تنقید کا امتزاج ہوتا تھا۔ ان مضامین کی وجہ سے انہیں کئی بار فلسطینی خودمختار انتظامیہ کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گرفتار بھی کیا گیا۔
صلاح بردویل حماس کے میڈیا دفتر کے سربراہ بھی تھے اور اس تنظیم کے میڈیا کی ترقی اور نظم و نسق کے امور کی نگرانی کے فرائض انجام دیتے رہے۔
== حماس کے سابق راهنماؤں کے ساتھ  تعاون اور تعلقات ==

صلاح بردویل نے حماس کے ممتاز رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلق اور تعاون قائم رکھا۔ وہ غزہ کے سابق رہنما، یحییٰ سنوار، محمد دیف، جو عزالدین قسام بریگیڈ کے سابق کمانڈر ہیں، اور یاسر النمروتی، جو حماس کے خصوصی یونٹ “الخاصم” کے پہلے کمانڈر تھے، کے ساتھ گہرے اور مضبوط روابط رکھتے تھے۔ بردویل ان رہنماؤں کے ساتھ مختلف سطحوں پر سیاسی، عسکری اور تنظیمی امور میں قریبی تعاون کرتے رہے۔

637

ترامیم