6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 118: | سطر 118: | ||
بہائی فرقہ کی عبادت گاہ کو مشرق الاذکار کہتے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مشرق الاذکار ہیں۔ پاکستان میں کوئی مشرق الاذکار نہیں۔ ان عبادت گاہوں میں بہائی فرقے کے لوگ اپنی مقدس کتاب "اقدس" کی تلاوت کرتے ہیں اور عبادت گاہوں میں ساز گانا وغیرہ کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان میں ایک دینی پیشوا ہوتا ہے۔ ان مشارق الاذکار میں رفاہی کاموں کے لئے کئی ادارے کام کرتے ہیں مثلا یتیم خانہ، اسپتال اور اسکول وغیرہ۔ | بہائی فرقہ کی عبادت گاہ کو مشرق الاذکار کہتے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مشرق الاذکار ہیں۔ پاکستان میں کوئی مشرق الاذکار نہیں۔ ان عبادت گاہوں میں بہائی فرقے کے لوگ اپنی مقدس کتاب "اقدس" کی تلاوت کرتے ہیں اور عبادت گاہوں میں ساز گانا وغیرہ کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان میں ایک دینی پیشوا ہوتا ہے۔ ان مشارق الاذکار میں رفاہی کاموں کے لئے کئی ادارے کام کرتے ہیں مثلا یتیم خانہ، اسپتال اور اسکول وغیرہ۔ | ||
== بہائی فرقہ کی نمازیں == | == بہائی فرقہ کی نمازیں == | ||
=== ا۔ صلوة کبیر: === بڑی نماز ۲۴۰ گھنٹوں میں صرف ایک بار خضوع کی حالت میں پڑھنا فرض ہے۔ (خضوع کا مطلب: اس روحانی حالت کو حاصل کرنا جس میں خداسےبات چیت کر سکتے ہیں ) اور جو بڑی نماز پڑھتا ہے اُسے درمیانی اور چھوٹی نماز معاف ہے۔ | === ا۔ صلوة کبیر: === | ||
بڑی نماز ۲۴۰ گھنٹوں میں صرف ایک بار خضوع کی حالت میں پڑھنا فرض ہے۔ (خضوع کا مطلب: اس روحانی حالت کو حاصل کرنا جس میں خداسےبات چیت کر سکتے ہیں ) اور جو بڑی نماز پڑھتا ہے اُسے درمیانی اور چھوٹی نماز معاف ہے۔ | |||
=== 2۔ صلوۃ وسطی: == درمیانی نماز، دن میں تین وقت یعنی صبح، دوپہر ، شام کو ادا کی بجاتی ہے جو کوئی یہ نماز پڑھنا چا ہے سب سے پہلے اپنے ہاتھ اور منہ دھوئے۔ | === 2۔ صلوۃ وسطی: == درمیانی نماز، دن میں تین وقت یعنی صبح، دوپہر ، شام کو ادا کی بجاتی ہے جو کوئی یہ نماز پڑھنا چا ہے سب سے پہلے اپنے ہاتھ اور منہ دھوئے۔ | ||
=== 3۔ صلوۃ صغیر: === چھوٹی نماز، دن میں ایک بار زوال کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ یہ نماز کھڑے ہو کر ادا کی جاتی ہے۔ | === 3۔ صلوۃ صغیر: === چھوٹی نماز، دن میں ایک بار زوال کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ یہ نماز کھڑے ہو کر ادا کی جاتی ہے۔ | ||
== دیگر احکام == | == دیگر احکام == | ||
کتاب اقدس میں نماز کا حکم، روزوں کا وقت اور ایام متعین کئے گئے ہیں۔ نماز جنازہ کے سوا باقی باجماعت نماز کی ممانعت کی گئی ہے۔ کوہ کرمل کو قبلہ مقرر کیا گیا ہے۔ مشرق الاذکار کا حکم دیا گیا ہے۔ انیس روزہ ضیافت بہائی ایام اور تہوار منانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہاتھ چومنے کی ممانعت کی گئی ہے۔ ایک وقت میں صرف ایک شادی کی اجازت ہے۔طلاق کونا پسندیدہ قرار دیا گیا ہے۔نشہ کو قطعی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ موسیقی اور نغمات کا سننا جائز قرار دیا ہے۔ کتاب اقدس میں یہ فرض کیا گیا ہے کہ اپنے ناخنوں کو تراشو۔ کتاب اقدس میں ایک سال میں مہینوں کی تعد ادا نیس مقرر کی گئی ہے ۔ کتاب اقدس میں بھیک مانگنا حرام ہے اور جو بھیک مانگے اس کو دینا ممنوع ہے۔ گرمیوں میں ہر روز ایک مرتبہ اور سردیوں میں ہر تیسرے روز ایک مرتبہ اپنے پاؤں دھویا کرو۔ مذہبی پیشوائیت منسوخ ہے۔ جو شخص کتاب اقدس کی تلاوت کرنا چاہے وہ کرسی پر بیٹھے۔ منبروں کے استعمال پر پابندی ہے۔ اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ تم کرسیوں اور اعلیٰ نشستوں پر بیٹھو۔ کتاب اقدس میں سرمنڈوانا ممنوع ہے لیکن سورہ حج میں اس کا حکم دیا گیا ہے۔ نماز تنہا تنہا (اکیلے اکیلے ) پڑھنی چاہئےبا جماعت نماز کا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے صرف نماز جنازہ با جماعت پڑھی جاتی ہے۔ سولہویں سال میں داخل ہونے پر ہر بالغ لڑکے اور لڑکی پر نماز پڑھنا فرض ہے ۔ زنا و چوری ، آتش زنی کی سزا متعین ہے ۔ ہر شخص پر وصیت تحریر کرنا فرض ہے۔ جانوروں پر ظلم سستی کاہلی،غیبت اور بہتان تراشی کی ممانعت ہے <ref>سید محمد وارث ہمدانی، آفتاب تازہ ،ریجنل ٹیچنگ اینڈ ایڈ منسٹر یو کیتی</ref>۔ | کتاب اقدس میں نماز کا حکم، روزوں کا وقت اور ایام متعین کئے گئے ہیں۔ نماز جنازہ کے سوا باقی باجماعت نماز کی ممانعت کی گئی ہے۔ کوہ کرمل کو قبلہ مقرر کیا گیا ہے۔ مشرق الاذکار کا حکم دیا گیا ہے۔ انیس روزہ ضیافت بہائی ایام اور تہوار منانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہاتھ چومنے کی ممانعت کی گئی ہے۔ ایک وقت میں صرف ایک شادی کی اجازت ہے۔طلاق کونا پسندیدہ قرار دیا گیا ہے۔نشہ کو قطعی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ موسیقی اور نغمات کا سننا جائز قرار دیا ہے۔ کتاب اقدس میں یہ فرض کیا گیا ہے کہ اپنے ناخنوں کو تراشو۔ کتاب اقدس میں ایک سال میں مہینوں کی تعد ادا نیس مقرر کی گئی ہے ۔ کتاب اقدس میں بھیک مانگنا حرام ہے اور جو بھیک مانگے اس کو دینا ممنوع ہے۔ گرمیوں میں ہر روز ایک مرتبہ اور سردیوں میں ہر تیسرے روز ایک مرتبہ اپنے پاؤں دھویا کرو۔ مذہبی پیشوائیت منسوخ ہے۔ جو شخص کتاب اقدس کی تلاوت کرنا چاہے وہ کرسی پر بیٹھے۔ منبروں کے استعمال پر پابندی ہے۔ اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ تم کرسیوں اور اعلیٰ نشستوں پر بیٹھو۔ کتاب اقدس میں سرمنڈوانا ممنوع ہے لیکن سورہ حج میں اس کا حکم دیا گیا ہے۔ نماز تنہا تنہا (اکیلے اکیلے ) پڑھنی چاہئےبا جماعت نماز کا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے صرف نماز جنازہ با جماعت پڑھی جاتی ہے۔ سولہویں سال میں داخل ہونے پر ہر بالغ لڑکے اور لڑکی پر نماز پڑھنا فرض ہے ۔ زنا و چوری ، آتش زنی کی سزا متعین ہے ۔ ہر شخص پر وصیت تحریر کرنا فرض ہے۔ جانوروں پر ظلم سستی کاہلی،غیبت اور بہتان تراشی کی ممانعت ہے <ref>سید محمد وارث ہمدانی، آفتاب تازہ ،ریجنل ٹیچنگ اینڈ ایڈ منسٹر یو کیتی</ref>۔ |