Jump to content

"سید ساجد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 289: سطر 289:
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا: پاکستان کے مسائل کا حل بھی شفاف، منصفانہ اور عادلانہ نظام حکومت میں مضمر ہے جس میں أمیرالمؤمنین علیہ السلام کے مثالی دور کے اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے ظلم کا نام و نشان مٹایا جائے، ناانصافی اور تجاوز کا خاتمہ کیا جائے، تمام شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق دستیاب ہوں، طبقاتی تقسیم اور تفریق کا خاتمہ کیا جائے، اتحاد و وحدت اور اخوت و رواداری کا عملی مظاہرہ ہو، انتہا پسندی، فرقہ پرستی، جنونیت اور فرقہ وارانہ منافرت کا وجود ہی باقی نہ ہو، امن و خوشحالی کا دور دورہ ہو، معاشی نظام قابل تقلید ہو اور معاشرتی سطح امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے ذریعہ اتنی بلند ہو جائے کہ دنیا کے دوسرے معاشرے اس کی پیروی کرنے کو اپنے لئے اعزاز سمجھیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407893/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B9-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%AD%D9%84%D8%AA-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D9%85%D8%A8%D8%B1-%D8%B5-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%82-%DA%A9%D8%A8%D8%B1%DB%8C حضرت علی (ع) کی شہادت رحلت پیغمبر (ص) کے بعد تاریخ کا سانحۂ کبریٰ ہے]- شائع شدہ از: 21 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 مارچ 2025ء۔</ref>۔

== شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا یوم القدس 2025 پر پیغام ==
[[فائل: یوم القدس2025.jpg|تصغیر|بائیں|]]
صہیونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی
اسرائیلی ریاست جس کا وجود ناجائز ہے عالمی سامراج مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے، یوم القدس پر پیغام
شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گااور ارض فلسطین ایک آزاد اور خود مختار ملک کے طور پر دنیا کے تقشے پر نمودار ہوگا
راولپنڈی / اسلام آبا د 27مارچ 2025 ء ( جعفریہ پریس پاکستان ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی [[یوم القدس]] 1446  ھ کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست جس کا وجود ناجائز ہے’ عالمی سامراج مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے ،صہیونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں’ اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کی بھی ماننے کو تیار نہیں۔
ادھر سامراجی قوتوں کی پشت پناہی میں یہ شیطانی اور مکروہ کھیل مسلسل جاری ہے چنانچہ  اسرائیل کے حوالے سے عالمی دہرا معیار عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ بنتا جارہا ہے۔قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اگرچہ اسلامی سربراہی کانفرنس تنظیم اور مسلم دنیا سے وابستہ توقعات بھی اب تک سراب ہی ثابت ہوئیں تاہم فلسطینی اور لبنانی عوام کی [[مقاومتی بلاک|اسلامی مزاحمتی تحریکیں]] اس وقت اپنی جدوجہد کو جس موڑ پر پہنچا چکی ہیں اس مرحلے پر کہا جاسکتا ہے
کہ اب ماضی کی نسبت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین نئے انداز اور نئی جہتوں سے ابھر کرسامنے آیا ہے اور دنیا اب نئے زاویے سے مسئلہ فلسطین کی طرف متوجہ ہوچکی ہے ۔ بے پناہ اسرائیلی مظالم اورشدید جارحیت کے باوجود فسلطینی اور لبنانی عوام کی قربانیوں، جذبے، عزم، ہمت اور شجاعت کو دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گااور ارض فلسطین ایک آزاد اور خود مختار ملک کے طور پر دنیا کے تقشے پر نمودار ہوگاجبکہ مسلمانوں کا قبلہ اول بھی آزاد ہوکر فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنے گا<ref>[https://www.jafariapress.com/%d8%b4%db%81%d8%af%d8%a7%d8%a6%db%92-%d9%81%d9%84%d8%b3%d8%b7%db%8c%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d9%88%d9%86-%d8%b6%d8%b1%d9%88%d8%b1-%d8%b1%d9%86%da%af-%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%92-%da%af%d8%a7-%db%8c-2/ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا یوم القدس 2025 پر پیغام]-شائع شدہ از: 27 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 مارچ 2025ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}