6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 278: | سطر 278: | ||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: ہمارے درمیان بہت سے مشترکات ہیں جنہیں اجاگر کرنے کی ضررت ہے اور فروعی نوعیت کے اختلافات کا بیان مہذب انداز میں اور انتہائی شائستگی کے ساتھ علمی سطح پر کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے۔ تمام مکاتب اور مسالک کے مقدسات کا احترام لازم اور توہین ممنوع ہے، ہمارے اسی موقف کی تائید ہمارے بزرگان دین، مراجع کرام اور آیات عظام نے کی ہے۔ باہمی محبت و رواداری کو فروغ دے کر نفرتوں، بغض و عناد اور عداوتوں کا خاتمہ کر کے وحدت کا عملی مظاہرہ کیا جائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407690/%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%A8-%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%85%D9%86%D9%88%D8%B9 تمام مکاتب و مسالک کے مقدسات کا احترام لازم اور ان کی توہین ممنوع ہے / باہمی مشترکات کو اجاگر کرنے کی ضررت ہے]- شائع شدہ از: 12 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: ہمارے درمیان بہت سے مشترکات ہیں جنہیں اجاگر کرنے کی ضررت ہے اور فروعی نوعیت کے اختلافات کا بیان مہذب انداز میں اور انتہائی شائستگی کے ساتھ علمی سطح پر کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے۔ تمام مکاتب اور مسالک کے مقدسات کا احترام لازم اور توہین ممنوع ہے، ہمارے اسی موقف کی تائید ہمارے بزرگان دین، مراجع کرام اور آیات عظام نے کی ہے۔ باہمی محبت و رواداری کو فروغ دے کر نفرتوں، بغض و عناد اور عداوتوں کا خاتمہ کر کے وحدت کا عملی مظاہرہ کیا جائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407690/%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%A8-%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%85%D9%86%D9%88%D8%B9 تمام مکاتب و مسالک کے مقدسات کا احترام لازم اور ان کی توہین ممنوع ہے / باہمی مشترکات کو اجاگر کرنے کی ضررت ہے]- شائع شدہ از: 12 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | ||
== حضرت علی (ع) کی شہادت رحلت پیغمبر (ص) کے بعد تاریخ کا سانحۂ کبریٰ ہے == | == حضرت علی (ع) کی شہادت رحلت پیغمبر (ص) کے بعد تاریخ کا سانحۂ کبریٰ ہے == | ||
[[فائل: شہادت امام علی.jpg|تصغیر|بائیں|]] | |||
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی علیہ السلام]] کا مشن قرآنی تعلیمات کی تحویل و تشریح اور ہر سطح پر عادلانہ نظام کا نفاذ تھا۔ پاکستان کے مسائل کا حل بھی شفاف، منصفانہ، عادلانہ نظام حکومت میں مضمر ہے۔ | علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی علیہ السلام]] کا مشن قرآنی تعلیمات کی تحویل و تشریح اور ہر سطح پر عادلانہ نظام کا نفاذ تھا۔ پاکستان کے مسائل کا حل بھی شفاف، منصفانہ، عادلانہ نظام حکومت میں مضمر ہے۔ | ||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 21 [[رمضان |رمضان المبارک]] روز شہادت أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی شہادت رحلت [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کے بعد تاریخ کا سانحۂ کبریٰ ہے۔ | حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 21 [[رمضان |رمضان المبارک]] روز شہادت أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی شہادت رحلت [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کے بعد تاریخ کا سانحۂ کبریٰ ہے۔ |