6,769
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
انہوں نے بار بار پریس کانفرنسوں اور فوجی بیانات میں شرکت کی، جہاں وہ سرایا القدس کے پیغامات اور اس کے موقف کو فلسطینی اور دنیا بھر کے عوام تک پہنچاتے تھے۔ حالیہ اسرائیلی جارحیت کے پہلے ہی روز صحافتی رپورٹس میں ابو حمزہ کی شہادت کی خبر دی گئی۔ فلسطینی میڈیا ن بتایا کہ اسرائیل نے انہیں ان کی بیوی شیماء ابو سیف، بھائی غسان مہیر ابو سیف اور ان کی بیوی سارہ ابو یوسف، ن کے بیٹے سیف غسان مہیرا ابو یوسف اور دیما مہیر ابو یوسف کے ساتھ شہید کیا۔ | انہوں نے بار بار پریس کانفرنسوں اور فوجی بیانات میں شرکت کی، جہاں وہ سرایا القدس کے پیغامات اور اس کے موقف کو فلسطینی اور دنیا بھر کے عوام تک پہنچاتے تھے۔ حالیہ اسرائیلی جارحیت کے پہلے ہی روز صحافتی رپورٹس میں ابو حمزہ کی شہادت کی خبر دی گئی۔ فلسطینی میڈیا ن بتایا کہ اسرائیل نے انہیں ان کی بیوی شیماء ابو سیف، بھائی غسان مہیر ابو سیف اور ان کی بیوی سارہ ابو یوسف، ن کے بیٹے سیف غسان مہیرا ابو یوسف اور دیما مہیر ابو یوسف کے ساتھ شہید کیا۔ | ||
پھر سرایا القدس، جو تحریک جہاد اسلامی کا فوجی ونگ ہے، نے بھی 17 مارچ 2025ء بمطابق 1446 ہجری کو اپنے ترجمان ابو حمزہ کی شہادت کا اعلان کیا | پھر سرایا القدس، جو تحریک جہاد اسلامی کا فوجی ونگ ہے، نے بھی 17 مارچ 2025ء بمطابق 1446 ہجری کو اپنے ترجمان ابو حمزہ کی شہادت کا اعلان کیا <ref>[https://mmnews.tv/urdu/who-was-abu-hamza/ ضیاء چترالی، ابو حمزہ کون تھا؟]- شائع شدہ از: 19 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | ||
== عسکری سرگرمیاں == | == عسکری سرگرمیاں == | ||
وہ کے عسکری ترجمان کے طور پر تنظیم کے عسکری آپریشن اور پالیسیوں کو میڈیا تک پہنچانے کے ذمہ دار تھے۔ وہ نہ صرف فلسطینی عوام کے اندر تنظیم کی حکمت عملیوں کی وضاحت کرتے تھے بلکہ عالمی سطح پر بھی تنظیم کا موقف پیش کرتے تھے۔ | وہ کے عسکری ترجمان کے طور پر تنظیم کے عسکری آپریشن اور پالیسیوں کو میڈیا تک پہنچانے کے ذمہ دار تھے۔ وہ نہ صرف فلسطینی عوام کے اندر تنظیم کی حکمت عملیوں کی وضاحت کرتے تھے بلکہ عالمی سطح پر بھی تنظیم کا موقف پیش کرتے تھے۔ |