6,752
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اندیشہ) |
|||
سطر 14: | سطر 14: | ||
== اندیشہ == | == اندیشہ == | ||
اس مکتب میں رشتہ داری مخالف تقریبی ہیں اور زیادہ تر مسلمان بالخصوص [[شیعہ]] انہیں دین اسلام سے باہر سمجھتے ہیں اور انہیں قتل کرنے کی اجازت جاری کرتے ہیں۔ | اس مکتب میں رشتہ داری مخالف تقریبی ہیں اور زیادہ تر مسلمان بالخصوص [[شیعہ]] انہیں دین اسلام سے باہر سمجھتے ہیں اور انہیں قتل کرنے کی اجازت جاری کرتے ہیں۔ | ||
== شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا مولانا حامد الحق حقانی شہید کی رحلت پر تعزیت کے لئے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ == | |||
[[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل پاکستان]] کے وفد نے جامعہ حقانیہ کے نائب مہتمم اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ [[ حامد الحق |مولانا حامد الحق حقانی]] شہید کی رحلت پر تعزیت کے لئے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ [[سید ساجد علی نقوی]] کی طرف سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدور [[عارف واحدی|علامہ عارف حسین واحدی]]، علامہ محمد رمضان توقیر اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل/لیگل ایڈوائزر قائد محترم جناب سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ پر مشتمل مرکزی وفد نے جامعہ حقانیہ کے نائب مہتمم اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی شہید کی رحلت پر تعزیت کے لئے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔ | |||
رپورٹ کے مطابق مولانا حامد الحق کے فرزند مولانا عبدالحق ثانی، ان کے بھائی مولانا راشد الحق حقانی، دیگر بھائیوں اور لواحقین و عزیزان سے تعزیت کی۔ دعائے مغفرت کرائی اور قائد محترم کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔ | |||
وفد نے اس دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک سانحہ کے سفاک قاتلوں اور ماسٹر مائنڈز کو جلد از جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس سازش کو بے نقاب کیا جائے۔ | |||
انہوں نے [[سمیع الحق|مولانا سمیع الحق]] مرحوم اور مولانا حامد الحق حقانی مرحوم کی امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے قابل قدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا: قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور مولانا سمیع الحق نے اس ملک میں مشکل ترین حالات میں امت کو متحد کرنے کے لئے جرأت مندانہ قدم اٹھایا۔ انہوں نے وحدت امت کے لئے بانی کا کردار ادا کی، تمام مسالک کے جید علمائے کرام کو اکٹھا کر کے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا تحفہ ملک کے عوام کو دیا اور اسی کی برکت سے متحدہ مجلس عمل وجود میں آئی۔ | |||
الحمد للہ اتحاد بین المسالک کا یہ مقدس مشن آج بھی جاری ہے۔ مولانا حامد الحق حقانی نے بھی اپنے والد مرحوم کے راستے کو آگے بڑھایا، اس حادثے پر پوری قوم سوگوار ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407746/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2%DB%8C-%D9%88%D9%81%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82-%D8%AD%D9%82%D8%A7%D9%86%DB%8C شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا مولانا حامد الحق حقانی شہید کی رحلت پر تعزیت کے لئے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ]- شائع شدہ از: 14 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |