Jump to content

"سید ساجد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,186 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 15:03
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 254: سطر 254:
انہوں نے کہا: ضرورت اس امر کی ہے کہ فرقہ وارانہ مسائل کے خاتمے کیلئے ان علماء و اکابرین سے رابطے بڑھائے جائیں اور ان کی خدمات حاصل کی جائیں یا ان سے درست استفادہ کیا جائے جنہوں نے ہمیشہ اتحاد و حدت کا علم بلند کیا ، فرقہ وارانہ امور کو باہمی ہم آہنگی کے ذریعے نہ صرف حل کیا بلکہ امن و استحکام کیلئے گراں قدر خدمات بھی انجام دیں۔

علامہ ساجد نقوی نے تجویز دیتے ہوئے کہا: حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام اور مختلف مکاتب فکر پر اثرورسوخ رکھنے والے اور اتحاد و وحدت کے داعی ہی ان امور کے حل میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407201/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%B6%D9%84%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%D9%88-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA پاراچنار، ضلع کرم میں پائیدار امن کیلئے اتحاد و وحدت کے علمبرداروں سے استفادہ کیا جائے]- شائع شدہ از: 21 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 فروری 2025ء۔</ref>۔

== قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر حملہ و دہشتگردی کی شدید مذمت ==
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ اور مسافروں کو یرغمال بنانا انتہائی گھناؤنا عمل ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بولان ٹنل میں جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی فائرنگ و دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا: مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ اور بے گناہ مسافروں کو یرغمال بنانا انتہائی گھناؤنا عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے وفاقی اور صوبہ بلوچستان کے رہنماؤں سے تقاضا کیا کہ ٹرین میں سوار مسافروں کی جانوں کو محفوظ بناتے ہوئے انہیں دہشتگردوں سے آزاد کرانے کے بروقت اقدامات کئے جائیں۔
علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: جعفر ایکسپریس پر حملہ آوروں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور مسافروں کو دہشتگردوں سے باحفاظت برآمد کرایا جائے۔
واضح رہے کہ مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کےلیے صبح 9 بجے روانہ ہوئی تھی کہ اس دہشتگردی کے واقعے کا شکار ہو گئی۔
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس پر فائرنگ بولان کے علاقے پیروکنری میں ہوئی۔ سیکورٹی فورسز اور ٹرین پر فائرنگ کرنے والے مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ جعفر ایکسپریس میں 400 مسافر سوار تھے۔ دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو ٹنل میں روک کر مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے، یرغمال بنائے گئے افراد میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407676/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B3-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%88 قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر حملہ و دہشتگردی کی شدید مذمت]-  شائع شدہ از: 11 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 مارچ 2025ء</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}