Jump to content

"حامد الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Saeedi نے صفحہ مسودہ:حامد الحق کو حامد الحق کی جانب منتقل کیا)
سطر 78: سطر 78:


عینی شاہد کے مطابق اس وقت مولانا حامد الحق نماز کے بعد باہر نکل رہے تھے کہ اساتذہ کے لیے مختص گیٹ سے ایک بندہ دوڑ کر آیا اور جوں ہی حامد الحق سے ملنے لگا ایک زور دار دھماکہ ہوا۔
عینی شاہد کے مطابق اس وقت مولانا حامد الحق نماز کے بعد باہر نکل رہے تھے کہ اساتذہ کے لیے مختص گیٹ سے ایک بندہ دوڑ کر آیا اور جوں ہی حامد الحق سے ملنے لگا ایک زور دار دھماکہ ہوا۔
== رد عمل ==
=== قائد ملت جعفریہ پاکستان ===
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ [[سید ساجد علی نقوی]] کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے نمازیوں اور طلباء پر گہرے دکھ کا اظہار
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دہشتگردانہ حملوں پر گہرے دکھ کا اظہار
عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے
جامع حقانیہ اکوڑہ خٹک کی دین کیساتھ اتحاد امت کیلئے گراں قدر خدمات ہیں،
مولانا حامد الحق اور ان کے خاندان کی اتحاد امت کیساتھ دین کیلئے غیر معمولی خدمات ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
=== شبیر حسن میثمی ===
[[شبیر حسن میثمی]]  نے مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے سے شہید ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے اللہ سے دعاگو ہیں۔ تکفیری دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جائے۔ ملت جعفریہ کو مزید تیاری و ہوشمندی کی ضرورت ہے امریکہ افغانستان میں دوبارہ داخل ہونے کے در پر ہے اور ایک سازش کے تحت امریکہ ، جی ایچ کیو و تکفیری داعش مخالف [[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] برادران کو نشانہ بنایا جارہا ہے جیسا کہ 2002 میں مشہور [[دیوبندیہ|دیوبندی]] عالم دین کو امریکہ مخالف فتویٰ دینے پر گرومندر کراچی میں خودکش دھماکے میں شہید کردیا گیا تھا
مشہور شاعر راحت اندوری نے فرمایا تھا
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
ملک بھر میں تمام باشعور اہلسنت و [[شیعہ]] علما کو فوری مل کر تکفیری دہشت گردوں کیخلاف پالیسی تشکیل و عملی اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پاراچنار کے مسائل حل ہوں ورنہ حق اور شیعوں کیلئے آواز بلند کرنے والے دیوبندی علما کی شہادت کے بعد یہ فتنہ ملک بھر میں اسی طرح پھیلے گا جس کا مظاہرہ ہم نے افغانستان میں امریکہ کے داخل ہونے پر 2002 سے 2019 کے درمیان دیکھا ۔
ہم شیعیان [[علی ابن ابی طالب|علی ع]] اپنے اہلسنت برادران کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور ہم ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==