6,769
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
کانفرنس کا اہتمام جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کے نوجوانوں نے مولانا سمیع کی سربراہی میں کیا تھا۔ کانفرنس کی صدارت جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا انوار الحق حقانی نے کی۔ جبکہ مولانا حامد الحق حقانی‘ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق اور مولانا سید محمد یوسف شاہ مہمان خصوصی تھے۔ مولانا حامد الحق حقانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے<ref>[https://jang.com.pk/news/817821-national پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے‘ مولانا حامد الحق]- 8 ستمبر 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 فروری 2025ء۔</ref>۔ | کانفرنس کا اہتمام جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کے نوجوانوں نے مولانا سمیع کی سربراہی میں کیا تھا۔ کانفرنس کی صدارت جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا انوار الحق حقانی نے کی۔ جبکہ مولانا حامد الحق حقانی‘ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق اور مولانا سید محمد یوسف شاہ مہمان خصوصی تھے۔ مولانا حامد الحق حقانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے<ref>[https://jang.com.pk/news/817821-national پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے‘ مولانا حامد الحق]- 8 ستمبر 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== وفات == | |||
خود کش حملہ آور دوڑتا ہوا مولانا حامد الحق کی طرف آیا،عینی شاہدین | |||
آج بعد نماز جمعہ اکوڑہ خٹک میں معروف عالم دین مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت کے حوالے سے عینی شاہد کا بیان سامنے آگیا۔ | |||
دھماکے کے وقت جائے حادثہ پر موجود عینی شاہد اسد اللہ نے وی نیوز کو بتایا کہ دھماکہ [[نماز]] کی فوراً مسجد کے ایک کونے میں گیٹ کے قریب ہوا۔ | |||
عینی شاہد کے مطابق اس وقت مولانا حامد الحق نماز کے بعد باہر نکل رہے تھے کہ اساتذہ کے لیے مختص گیٹ سے ایک بندہ دوڑ کر آیا اور جوں ہی حامد الحق سے ملنے لگا ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |