Jump to content

"حامد الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
مولانا حامد الحق کے بیٹے ثانی حقانی نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے کے وقت سیکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے اور دھماکے میں 4 سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔  

سینٹرل پولیس آفس پشاور کے مطابق مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا نماز جمعہ کے بعد ہوا، مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930761/%D8%A7%DA%A9%D9%88%DA%91%DB%81-%D8%AE%D9%B9%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D9%88%D8%AF%DA%A9%D8%B4-%D8%AF%DA%BE%D9%85%D8%A7%DA%A9%D8%A7-4 اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق]- شائع شدہ از: 28 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 فروری 2025ء۔</ref>۔

== پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے ==
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین و نائب مہتمم جامعہ دارالعلوم حقانیہ مولانا حامدالحق حقانی نے کہا ہے کہ [[احمدیہ|قادیانیوں]] کو کافر قرار دینے میں مولانا عبدالحق اور مولانا سمیع الحق کا کردار قابل تحسین اور قابل تقلید ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خوشحال خان لائبریری اکوڑہ خٹک میں مولانا عبدالحق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
کانفرنس کا اہتمام جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کے نوجوانوں نے مولانا سمیع کی سربراہی میں کیا تھا۔ کانفرنس کی صدارت جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا انوار الحق حقانی نے کی۔ جبکہ مولانا حامد الحق حقانی‘ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق اور مولانا سید محمد یوسف شاہ مہمان خصوصی تھے۔ مولانا حامد الحق حقانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے<ref>[https://jang.com.pk/news/817821-national پاکستان ہرطرف سے دشمنوں کے نشانے پر ہے‘ مولانا حامد الحق]- 8 ستمبر 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 فروری 2025ء۔</ref>۔