Jump to content

"زیاد النخالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:
جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ دشمن کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہونا ہی غاصب صہیونیوں سے نجات کا واحد راستہ ہے ، اور جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے۔

انہوں نے اپنے خطاب کے آخر میں کہا: اگر چہ اس مقاومت کی راہ میں ہمارے لوگوں نے بہت قربانیوں دی ہین لیکن اس کے باوجود مزاحمت کا راستہ ہی بہترین راستہ ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398835/%D8%AC%D8%A8-%D8%AA%DA%A9-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84-%D8%AC%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%DB%81%D9%85-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%84%DA%91%D8%AA%DB%92-%D8%B1%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92 جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے]- شائع شدہ از: 13 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 فروری 2025ء۔</ref>۔

== سید حسن نصر اللہ سے ملاقات ==
سید حسن نصر اللہ کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما [[صالح عاروری|صالح العروری]] سے ملاقات
تہران (ارنا) المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور تحریک حماس کے سربراہ صالح العروری سے مشترکہ ملاقات میں فلسطین کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
تینوں رہنماؤں نے صورتحال کے استحکام اور مقبوضہ علاقوں کے ساتھ لبنان کی سرحدوں میں جاری جھڑپوں کا بھی جائزہ لیا۔
انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے طریقوں، غزہ کی پٹی اور فلسطینی علاقوں کے استحکام اور مغربی کنارے کے حالات کا بھی جائزہ لیا<ref>[https://ur.irna.ir/news/85270961/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1 %D9%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF-%D9%86%D8%AE%D8%A7%D9%84%DB%81  سید حسن نصر اللہ کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العروری سے ملاقات]-25 اکتوبر 2023ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 فروری 2025ء۔</ref>۔
== حسن نصراللہ فلسطین کے سید الشہداء اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں ==

تحریک جہاد فلسطین کے سربراہ نے سید مقاومت [[سید حسن  نصر اللہ|شہید نصراللہ]] کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ [[فلسطین]] کے سید الشہداء ہیں اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں۔