Jump to content

"آغاخانيه" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 66: سطر 66:
* دھونا  یعنی طاعت کرنا۔
* دھونا  یعنی طاعت کرنا۔
* مسح کرنا یعنی اقرار کرنا <ref>نعیم اختر سندھو،ہند و پاک میں مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا،برائٹ بکس اردو بازارلاہور</ref>۔
* مسح کرنا یعنی اقرار کرنا <ref>نعیم اختر سندھو،ہند و پاک میں مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا،برائٹ بکس اردو بازارلاہور</ref>۔
====بعض فروع دين====
اس  فرقے کے چند فروعی و شرعی مسائل جو زباں  زدعام ہیں  وہ اس طرح ہیں ( واللہ عالم بالصواب ) کہ اسما عیلیہ فرقہ کا کلمہ طیبہ کچھ یوں ہے - اشهد ان لا اله إلا الله و اشهد ان محمد رسول الله واشهدان على ولى اللہ۔ نماز کی جگہ وہ تین وقت کی دُعا جماعت خانہ میں پڑھتے ہیں۔ اسماعیلی اپنی عبادت کو دُعا کا نام دیتے ہیں۔ ان کی عبادت میں اٹھارہ رکعتیں شامل ہوتی ہیں۔ اسماعیلی بھی دوسرے مسلمانوں کی طرح جمعہ کو عبادت کے لئے جماعت خانہ میں اکٹھے ہوتے ہیں۔ بیشتر جماعت خانوں میں ایک مکھی ہوتا ہے جو عہدے میں بڑا ہوتا ہے اور چھوٹا کماد یہ جسے اس کا نائب جانا جاتا ہے جماعتی فرائض انجام دیتے ہیں۔ جماعت خانوں میں مرد اور عورتیں علیحدہ علیحدہ قطاروں میں بیٹھتے ہیں۔ مردوں کی سر براہی کا فریضہ مکھی اور کماد یہ صاحبان انجام دیتے ہیں۔ دعا میں قیام و سجدے کرتے ہیں اور اپنا رخ قبلہ (امام) کی طرف کرتے ہیں۔ ان کے جماعت خانہ  میں محراب اور ممبر نہیں ہوتے۔ ان کی ہاں اذان نہیں ہوتی۔ حج حاضر امام کا دیدار ہے۔ سلام علیکم کی جگہ یا علی مدد، مولاعلی مدد کہتے ہیں۔ اسماعیلی آمدنی کا ساڑھے بارہ فیصد حصہ زکوۃ  کے طور پر  دیتے ہیں ۔ان کا بولتا قرآن حاضر امام کی صورت میں موجود ہے۔ روزہ نہیں رکھتے اور کہتے ہیں کہ روز ہ در اصل  کان، آنکھ اور زبان کا ہوتا ہے۔ ان کے خیال میں ان کا امام اس زمین پر خدا کا مظہر ہے۔<ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسا‏ئیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، 2009ء</ref>۔


===امام صادق (ع) کے بعد کے ائمہ کو تسلیم نہ کرنا===
===امام صادق (ع) کے بعد کے ائمہ کو تسلیم نہ کرنا===
65

ترامیم