Jump to content

"محمد تقی مصباح یزدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| works = آموزش فلسفه اخلاق در قرآن ، انسان‌شناسی در قرآن، آذرخشی دیگر از آسمان کربلا، نظریه سیاسی اسلام.
| works = آموزش فلسفه اخلاق در قرآن ، انسان‌شناسی در قرآن، آذرخشی دیگر از آسمان کربلا، نظریه سیاسی اسلام.
| known for =    خبرگان رهبری کونسل کے دوسرے، تیسرے اور چوتھے دورے  کا رکن، جامعه مدرسین حوزه علمیه قم اور  ثقافتی سپریم کونس کے رهنما اور امام خمینی تعلیمی اور تحقیقاتی مرکز کے بانی اور سربراه}}
| known for =    خبرگان رهبری کونسل کے دوسرے، تیسرے اور چوتھے دورے  کا رکن، جامعه مدرسین حوزه علمیه قم اور  ثقافتی سپریم کونس کے رهنما اور امام خمینی تعلیمی اور تحقیقاتی مرکز کے بانی اور سربراه}}
'''محمد تقی مصباح یزدی'''، ایک فقیہ، فلسفی، مفسر قرآن اور حوزہ علمیہ قم کے دانشوروں اور اساتذہ میں سے تھے۔ وہ  امام خمینی تعلیمی اور تحقیقاتی مرکز  کے سربراه ، مجلس خبرگان رهبری، جامعہ مدرسین حوزه علمیه قم، شورای عالی انقلاب فرهنگی کے رکن اور مجمع جهانی اهل‌بیت کے صدر تھے۔  ان کا شمار انقلاب اسلامی کے موثر نظریه سازوں ، عالم اسلام کے نامور مفکرین اور مکتب اهل بیت(ع) کے جید مبلغین میں هوتا تھا۔ مصباح یزدی نے علوم اسلامی پر متعدد تصانیف لکھی ہیں جن میں تفسیر، فلسفہ، اخلاق اور معارف اسلامی شامل ہیں۔ ان کی کتابیں "آموزش فلسفه" اور "آموزش عقاید" حوزوی اور یونیورسٹی مراکز میں پڑھائی جاتی ہیں اور مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔ "معارف قرآن"، "اخلاق در قرآن"، "نظریه سیاسی اسلام" اور "نظریه حقوقی اسلام" ان کی دیگر تصانیف ہیں۔
 
'''محمد تقی مصباح یزدی'''، ایک فقیہ، فلسفی، مفسر [[قرآن]] اور حوزہ علمیہ قم کے دانشوروں اور اساتذہ میں سے تھے۔ وہ  امام خمینی تعلیمی اور تحقیقاتی مرکز  کے سربراه ، مجلس خبرگان رهبری، جامعہ مدرسین حوزه علمیه قم، شورای عالی انقلاب فرهنگی کے رکن اور مجمع جهانی اهل‌بیت کے صدر تھے۔  ان کا شمار انقلاب اسلامی کے موثر نظریه سازوں ، عالم اسلام کے نامور مفکرین اور مکتب اهل بیت(ع) کے جید مبلغین میں هوتا تھا۔ مصباح یزدی نے علوم اسلامی پر متعدد تصانیف لکھی ہیں جن میں تفسیر، فلسفہ، اخلاق اور معارف اسلامی شامل ہیں۔ ان کی کتابیں "آموزش فلسفه" اور "آموزش عقاید" حوزوی اور یونیورسٹی مراکز میں پڑھائی جاتی ہیں اور مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔ "معارف قرآن"، "اخلاق در قرآن"، "نظریه سیاسی اسلام" اور "نظریه حقوقی [[اسلام]]" ان کی دیگر تصانیف ہیں۔
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
محمد تقی مصباح یزدی ایران کے صوبه یزد میں 5  شوال‌المكرم 1353هجرى قمرى کو  ایک مذهبی گھرانے میں پیدا هوئے۔
محمد تقی مصباح یزدی [[ایران]] کے صوبه یزد میں 5  شوال‌المكرم 1353هجرى قمرى کو  ایک مذهبی گھرانے میں پیدا هوئے۔
ان  کے خاندان کی مادی زندگی سادہ اور محدود تھی، لیکن ان کے دل و جان میں خاندانِ پیامبر (ص) کی محبت موجزن تھی۔ اس دور میں جب رضا شاہ کی سخت گیر پالیسیوں کے باعث ہر قسم کی عزاداری کو جرم سمجھا جاتا تھا، ان کے گھر کے تہہ خانے میں محرم کی راتوں میں امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجالس برپا کی جاتی تھیں۔
ان  کے خاندان کی مادی زندگی سادہ اور محدود تھی، لیکن ان کے دل و جان میں خاندانِ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیامبر]] (ص) کی محبت موجزن تھی۔ اس دور میں جب رضا شاہ کی سخت گیر پالیسیوں کے باعث ہر قسم کی عزاداری کو جرم سمجھا جاتا تھا، ان کے گھر کے تہہ خانے میں محرم کی راتوں میں [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کی یاد میں مجالس برپا کی جاتی تھیں۔
اسی طرح، ہر جمعرات کی رات ان کے دادا، حاجی علی اکبر گیوہ چی یزدی کے گھر میں دعائے کمیل کی محفل منعقد ہوتی، اور ہر جمعہ کی صبح دعائے ندبہ کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ ان کے والد کا عشقِ اہلبیت علیهم السلام اس حد تک تھا کہ وہ دعائے ندبہ زبانی یاد کر کے تلاوت کیا کرتے تھے۔

== ابتدائی تعلیم==
== ابتدائی تعلیم==
637

ترامیم