Jump to content

"راغب حرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| known for = حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل
| known for = حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل
}}
}}
'''راغب حرب''' ایک عالم دین ، لبنانی سیاستدان اور اسلامی مزاحمت کے بانی تھے، جو [[فلسطین|فلسطینی]] مزاحمت کے معاملے پر اپنی کوششوں، قابض [[اسرائیل]] کے خلاف جنگ، اسلامی اتحاد کے لیے جد و جہد،  [[سید عباس موسوی]] سے مشورے، احکام اسلامی کے بیان کرنے، خطبوں اور تقریروں میں لوگوں کو وعظ و نصیحت اور ان کی دینی  تربیت میں مشغول رہنے،  [[امام موسی صدر]] کے ساتھ  " [[امل تحریک|تحریک امل]]"  اور "حرکه‌المحرومین" کے  تاسیس میں تعاون، [[نماز]] جماعت کے بعد مختلف موضوعات پر دروس، جبل عامل نماز جمعہ کی برپائی اور دشمنوں کے مقابل میں مسلمانوں کی وحدت پر زور دینے کی جرم میں اسرائیل اور  لبنانی اسرائیلی نواز حکومت کی طرف سے کئی دفعہ گرفتار ہوئے۔ 28 فروری ، 1982 (16 فروری 1984) کو  اپنے اقدامات اور سرگرمیوں سے اسرائیلی منصوبوں میں خلل ڈالنے کی وجہ سے، جمعہ کے وسط میں اسرائیلی قابض فوج نے ان پر  حملہ کیا ، جبکہ آپ جبشیت مسجد میں نماز پڑھنے اور لیکچر دینے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے، اس حملہ میں آپ شہید ہوگئے۔
'''راغب حرب''' ایک عالم دین ، لبنانی سیاستدان اور اسلامی مزاحمت کے بانی تھے، جو [[فلسطین|فلسطینی]] مزاحمت کے معاملے پر اپنی کوششوں، قابض [[اسرائیل]] کے خلاف جنگ، اسلامی اتحاد کے لیے جد و جہد،  [[سید عباس موسوی]] سے مشورے، احکام اسلامی کے بیان کرنے، خطبوں اور تقریروں میں لوگوں کو وعظ و نصیحت اور ان کی دینی  تربیت میں مشغول رہنے،  [[امام موسی صدر]] کے ساتھ  " [[امل تحریک|تحریک امل]]"  اور "حرکه‌المحرومین" کے  تاسیس میں تعاون، [[نماز]] جماعت کے بعد مختلف موضوعات پر دروس، جبل عامل نماز جمعہ کی برپائی اور دشمنوں کے مقابل میں مسلمانوں کی وحدت پر زور دینے کی جرم میں اسرائیل اور  لبنانی اسرائیلی نواز حکومت کی طرف سے کئی دفعہ گرفتار ہوئے۔ 28 فروری ، 1982 (16 فروری 1984) کو  اپنے اقدامات اور سرگرمیوں سے اسرائیلی منصوبوں میں خلل ڈالنے کی وجہ سے، جبکہ آپ جبشیت مسجد میں نماز پڑھنے اور لیکچر دینے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے، جمعہ کے دن اسرائیلی قابض فوج نے آپ پر حملہ کرکے شہید کردیا۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
شہید راغب حرب 1952ء  میں [[لبنان]]  میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد نجف اشرف چے گئے۔ صدام حسین کی جانب سے ملک بدر کئے جانے کے بعد لبنان واپس آگئے اور جبشیت کے علاقے میں امام جمعہ کے فرائض انجام دینے لگےاور اسلامی مزاحمت کے لئے رضاکاروں کو جمع کرنا شروع کردیا۔
شہید راغب حرب 1952ء  میں [[لبنان]]  میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد نجف اشرف چے گئے۔ صدام حسین کی جانب سے ملک بدر کئے جانے کے بعد لبنان واپس آگئے اور جبشیت کے علاقے میں امام جمعہ کے فرائض انجام دینے لگےاور اسلامی مزاحمت کے لئے رضاکاروں کو جمع کرنا شروع کردیا۔