6,564
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 190: | سطر 190: | ||
آیت اللہ اعرافی نے کہا: "ملکی اور بین الاقوامی علمی اداروں کے ساتھ تعاون میں پیش رفت ہوئی ہے، لیکن مزید کام کی ضرورت ہے تاکہ ان صلاحیتوں کو ایران اور اسلامی دنیا کے علمی طبقے کے لیے بہتر طور پر متعارف کرایا جا سکے۔" | آیت اللہ اعرافی نے کہا: "ملکی اور بین الاقوامی علمی اداروں کے ساتھ تعاون میں پیش رفت ہوئی ہے، لیکن مزید کام کی ضرورت ہے تاکہ ان صلاحیتوں کو ایران اور اسلامی دنیا کے علمی طبقے کے لیے بہتر طور پر متعارف کرایا جا سکے۔" | ||
انہوں نے Institute for Science Citation (ISC) اور حوزہ علمیہ کے شعبہ تحقیق کے مابین مزید تعاون پر زور دیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406490/%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%81-ISC-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D9%82%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-6-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1 ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں: آیتالله اعرافی]- شائع شدہ از: 26 جنوری 2025ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | انہوں نے Institute for Science Citation (ISC) اور حوزہ علمیہ کے شعبہ تحقیق کے مابین مزید تعاون پر زور دیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406490/%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%81-ISC-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D9%82%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-6-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1 ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں: آیتالله اعرافی]- شائع شدہ از: 26 جنوری 2025ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 | ||
== جنوری 2025ء۔</ref>۔ | |||
تشیع اور انقلاب اسلامی کی شناخت کا نام مہدویت ہے == | |||
سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ مهدویت، تشیع اور [[انقلاب اسلامی ایران|انقلاب اسلامی]] کی شناخت ہے اور آج مختلف سازشوں اور الزامات کا سامنا کر رہی ہے، لہٰذا اس عقیدے کو مضبوط کرنا حوزہ ہائے علمیہ کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ اعرافی نے مشرقی آذربائیجان کے دینی مدارس کے اساتذہ اور منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ | |||
انہوں نے حوزہ علمیہ کے اصلاحاتی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج دینی مدارس مستقبل کی منصوبہ بندی اور عملی حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، اور متعدد بڑے اصلاحاتی پروجیکٹ نافذ کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس راہ میں حائل چیلنجز کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ باوجود مشکلات کے، ان منصوبوں کا ایک بڑا حصہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ | |||
آیت اللہ اعرافی نے مهدویت کے مسئلے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف اہل تشیع کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے بلکہ انقلاب اسلامی کا بھی مرکزی نکتہ ہے۔ تاہم، موجودہ دور میں مهدویت کو مختلف شبہات اور الزامات کا سامنا ہے، جن کا مقابلہ کرنا اور اس عقیدے کو مستحکم کرنا دینی مدارس کی اہم ذمہ داری ہے۔ | |||
انہوں نے آئندہ منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے فقه معاصر، طلاب و اساتذہ کے لیے مالی فوائد کی بہتری، اور علمی و تبلیغی سطح کو بلند کرنے جیسے موضوعات پر بھی روشنی ڈالی۔ | |||
اپنے خطاب کے اختتام پر، انہوں نے مشرقی آذربائیجان کے حوزہ علمیہ کے اساتذہ اور منتظمین کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ اس خطے کی درخشاں تاریخ دینی مدارس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقبل میں اہم کردار ادا کرے گی<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407006/%D8%AA%D8%B4%DB%8C%D8%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%AE%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%81%D8%AF%D9%88%DB%8C%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C تشیع اور انقلاب اسلامی کی شناخت کا نام مہدویت ہے: آیت اللہ اعرافی]- شائع شدہ از: 14 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:ایران ]] | [[زمرہ:ایران ]] |