6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 234: | سطر 234: | ||
قائد ملت جعفریہ نے کہا: عالمی سامراج کے امت مسلمہ کے خلاف جاری جارحانہ اقدامات کو روکا جائے۔ اگر ہم زندہ اور باوقار قوم کے طور پر دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں اعلی اہداف کے حصول کے لئے متحد ہونا پڑے گا، گروہی اور مسلکی حصاروں سے دست کش ہونا پڑے گااور اپنے اندر جذبہ اور استقامت پیدا کرنا ہو گا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406889/%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92 انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے]- شائع شدہ از: 10 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 فروری 2025ء۔</ref>۔ | قائد ملت جعفریہ نے کہا: عالمی سامراج کے امت مسلمہ کے خلاف جاری جارحانہ اقدامات کو روکا جائے۔ اگر ہم زندہ اور باوقار قوم کے طور پر دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں اعلی اہداف کے حصول کے لئے متحد ہونا پڑے گا، گروہی اور مسلکی حصاروں سے دست کش ہونا پڑے گااور اپنے اندر جذبہ اور استقامت پیدا کرنا ہو گا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406889/%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92 انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے]- شائع شدہ از: 10 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== عقیدۂ مہدویت کا سب سے بنیادی پہلو عدل و انصاف پر مبنی پاکیزہ اور صالح معاشرہ کی تشکیل ہے == | |||
سید ساجد علی نقوی نے کہا: تمام مسلمانوں کو مل کر ظلم و جور کے خاتمے اور [[محمد بن حسن المهدی|امام مہدی]] کے ظہور اور قیام کیلئے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہیں۔ شب برات اطاعت خداوندی کے ساتھ منائی جائے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی نے شب برات اورحضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت کے موقع پر جاری بیان میں کہا: شب برات اطاعت خداوندی کے ساتھ منائی جائے۔ | |||
انہوں نے کہا: [[شعبان|نیمہ شعبان]] کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کر کے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم وحوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے، اس رات رحمت کے فرشتے زمین پر اتر کر انسانوں کو آئندہ سال کے لیے رحمت کی نوید سناتے ہیں اور انہیں موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ گذشتہ سال کی غلطیوں کا ازالہ کرتے ہوئے آئندہ سال اطاعت الہی اور حسن عمل کے ساتھ گزاریں۔ شب برات میں خدا تعالی کی خوشنودی کا حصول اور طلب مغفرت بارے متعد د احادیث بیان ہوئیں۔ | |||
علامہ ساجد نقوی نے کہا: عقیدۂ مہدویت کا سب سے بنیادی پہلوعدل و انصاف پر مبنی پاکیزہ اور صالح معاشرہ کی تشکیل ہے ،چنانچہ اسلامی مآخذ میں مہدی موعود کے تصور اور ان کے ظہور کے بارے میں متعدد روایات موجود ہیں اسلامی مآخذ میں بھی تصور مہدی کو بہت واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ | |||
انہو ں نے مزید کہا: انسانوں کا فطری تقاضا ہے کہ جب بھی انہیں مشکلات گھیرے میں لیتی ہیں، ان کے ساتھ ظلم و زیادتی کی انتہا ہوتی ہے۔ | |||
انسانی معاشروں میں نا انصافی، بے عدلی، تشدد اور برائیوں کا رواج ہوتا ہے تو وہ ایک مسیحا کے منتظر ہوتے ہیں کہ جو انہیں مشکلات سے نکالے، ظلم کا خاتمہ کر کے معاشرے کو تمام برائیوں سے پاک کرے اور ایک پرامن، صالح اور نیکی پر مبنی معاشرہ قائم کرے ۔ | |||
قائد ملت جعفریہ نے کہا: امت مسلمہ کے تمام مسالک اور مکاتب فکر اسلامی مآخذ کو تسلیم کرتے ہیں لہذا انہیں جزوی اور سطحی اختلافات کو اہمیت نہیں دینی چاہیے بلکہ مشترکہ طور پر ہر وقت عدل اجتماعی کے لیے کوشاں رہنا چاہیے کیونکہ [[اسلام]] کے اس نوعیت کے حامل تصور مہدی سے دوسرے تمام ادیان پر اسلام کی برتری واضح ہوجاتی ہے۔ اس انداز کاتصور کسی دوسرے دین میں نہیں پایا جاتالہذا تمام مسلمانوں کو مل کر ظلم وجور کے خاتمے اور امام مہدی کے ظہور اور قیام کے لیے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں تاکہ اسلام کے غالب دین کے طور پر سامنے آنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406957/%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D9%85%DB%81%D8%AF%D9%88%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88-%D8%B9%D8%AF%D9%84-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D9%81-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%DB%8C%D8%B2%DB%81 عقیدۂ مہدویت کا سب سے بنیادی پہلو عدل و انصاف پر مبنی پاکیزہ اور صالح معاشرہ کی تشکیل ہے]- شائع شدہ از: 11 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |