Jump to content

"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 727: سطر 727:

انہوں نے کہا کہ ہم پیشرفتوں اور خوابوں کی عملی تعبیر کو قوم اور دنیا کو دکھانے کے شعبے میں کمزور ہیں۔ ہمیں ایک میڈیا پروجیکٹ کی ضرورت ہے۔ یہ ایک الگ موضوع ہے، جس پر بیٹھ کر بات چیت اور غور و فکر کرنا چاہیے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929763/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A4%D8%AB%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D9%85 ایران کی ترقی اور پیشرفت کو سامنے لانے میں میڈیا میں مؤثر کام کی ضرورت ہے، رہبر معظم]- شائع شدہ از:22 جنوری- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 جنوری 2025ء۔</ref>۔

== عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری ==
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشرہ فجر کے آغاز اور حضرت امام خمینی (رہ) کی تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضرہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فاتحہ خوانی کے بعد انقلاب اسلامی کے بانی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداءبہشت زہرا (س) میں دفن شہیدوں اورشہداء ہفت تیر کے مزار پر بھی حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اس کے بعد  شہدائے مدافع حرم اور اسی طرح 30 اگست 1981 کو وزارت عظمی ‏کے دفتر میں ہونے والے دھماکے کے شہیدوں کے مزاروں پر حاضری دے کر شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر اور ان ‏کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر افراد کو خراج عقیدت پیش کیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929937/%D8%B9%D8%B4%D8%B1%DB%81-%D9%81%D8%AC%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%D8%BA%D8%A7%D8%B2-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1 عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری]- شائع شدہ از: 30 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جنوری 2025ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==