Jump to content

"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 720: سطر 720:

اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم یہ خیال کر بیٹھے ہیں کہ خدا ہم سے ناراض نہیں ہوا اور ہم پر اس کا غضب نازل نہیں ہوا! لہذا اس خوش فہمی میں مبتلاء ہوجاتے ہیں کہ ہم اس کے غضب سے محفوظ ہیں، جب کہ یہ نہایت خطرناک تصور ہے جو انسان کو احکام خدا کے مقابلے میں مزید جری بنا دیتا ہے۔ ہونا یہ چاہئیے کہ ہم نیک کاموں پر خدا سے فضل کی امید رکھیں جب کہ برے اعمال سرزد ہونے پر اس کے غضب اور ناراضگی کے خوف سے فورا توبہ کریں تاکہ تہذیب نفس حاصل کر سکیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929356/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B9%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%85%D8%A7%DB%81-%D8%B1%D8%AC%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%AA رہبر معظم انقلاب کے دعائے ماہ رجب سے متعلق تربیتی نکات]- شائع شدہ از: 6 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 جنوری 2024ء۔</ref>۔

== ایران کی ترقی اور پیشرفت کو سامنے لانے میں میڈیا میں مؤثر کام کی ضرورت ہے ==
رہبر معظم انقلاب نے حکومتی اور نجی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کو دنیا کے سامنے لانے میں میڈیا کو موثر انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نجی شعبے سے وابستہ صنعت کاروں اور سرگرم کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ذرائع ابلاغ میں بڑی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا وہ نجی شعبے کی ترقیوں کے حوالے سے ہونے والی نمائش میں جو رپورٹ دی گئی اور ہم نے سنی، کیا ہمارے نوجوان اور طلباء ان کے بارے میں جانتے ہیں؟ وہ افراد جو ملک میں موثر انداز میں کام کرنا چاہتے ہیں، کیا وہ جانتے ہیں کہ ایک چھوٹے شہر میں ایک چھوٹے یونٹ سے آغاز کرکے اسے چند گنا بڑھایا جاسکتا ہے؟ کیا ان ترقیوں کی خبر لوگوں تک پہنچ رہی ہے؟
انہوں نے کہا کہ ہم پیشرفتوں اور خوابوں کی عملی تعبیر کو قوم اور دنیا کو دکھانے کے شعبے میں کمزور ہیں۔ ہمیں ایک میڈیا پروجیکٹ کی ضرورت ہے۔ یہ ایک الگ موضوع ہے، جس پر بیٹھ کر بات چیت اور غور و فکر کرنا چاہیے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929763/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A4%D8%AB%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D9%85 ایران کی ترقی اور پیشرفت کو سامنے لانے میں میڈیا میں مؤثر کام کی ضرورت ہے، رہبر معظم]- شائع شدہ از:22 جنوری- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 جنوری 2025ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==